ETV Bharat / city

بجنور: ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے بھیم آرمی چیف کی ملاقات

بجنورمیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد مظاہرے میں دو لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر تھی۔ وہیں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی تھی، اس واقعہ کے بعد بھیمم آرمی چیف نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

بجنور: ہلاک مظاہرین کے اہل خانہ سے بھیم آرمی چیف نے ملاقات کی
بجنور: ہلاک مظاہرین کے اہل خانہ سے بھیم آرمی چیف نے ملاقات کی
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:35 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:56 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں 20 دسمبر کو این ار سی کی خلاف مظاہرے ہوئے تھے۔
اس مظاہرے میں مبینہ طور پر پولیس کی گولی کے شکار ہوئے انس و سلیمان کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی جبکہ وہیں ومکر سنگھ سینی شدید زخمی ہوئے تھے۔

بجنور: ہلاک مظاہرین کے اہل خانہ سے بھیم آرمی چیف نے ملاقات کی

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے مل کر مدد کرنے کا بھروسہ دلایا اور کہا کہ این آر سی، سی اے اے کی مخالفت میں بہت جلد پارٹی سڑکوں پراتر کر آندولن کرے گی۔

Intro: بجنور بیس دسمبر کو یں ار سی کی مخالفت کو لڑکر بجنور مے کی الکو مے وبال ہوا تھا جسکی وجہ سے پولیس کی گولی کے شکار ہوئے انس و سلیمان کی موت ہو گئی تھی جبکی ومکر سینی زخمی ہو گیا تھا جسکی دیکھنے کے لئے بھیم آرمی پارٹی کے مکھیا چندرشیکھر نے مرنے والے پریوار والو سے ملکت کر پارٹی کے ذرے پوری مدد کرنے کا بھروسہ دلایا ساتھ ہی این آر سی سی اے اے کی مخالفت کو لے کر بہت جلد پارٹی سڑکوں پر ہوتا کر اندولن کرے گیBody:اترپردیش کے بجنور ضلع کہ تھانہ نہٹھہر مے بیس دسمبر کو سی اے ہیں کی مخالفت میں انس یونس سلیمان پولیس کی گولی کے شکار ہوئے تھے جنکی مہکے پر ہی موقع پر ہی گئی تھی جبکی تیسرا افراد ومکر سنگھ سینی زخمی ہو گیا تھا جسکی حالت اب خطرے سے بہار ہے بھیم آرمی پارٹی کے مکھیا چندرشایکر آج انکے پریوار والو سے ملا اور کہا کی جسنے وبال کے دوران گولی چلی ہے ان ادھکاری کو ہائی کورٹ کی دخل کے بعد افئی آر درج ہوگی بہت جلد بھیم آرمی پارٹی سی اے اے کو لیکر سدکو پر اتریگی . . . بائٹ چندر شیکھر مکھیاں بھیم آرمی پارٹی Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.