ETV Bharat / city

بارہ بنکی: آوارہ جانوروں کے خلاف احتجاج - کسان تنظیم آل انڈیا کسان سبھا

کسان تنظیم 'آل انڈیا کسان سبھا' کے کارکنان نے بارہ بنکی میں  گھومنے والے آوارہ جانوروں کے خلاف غیر معینہ مظاہرہ شروع کیا ہے، جس میں ہر روز الگ الگ پانچ افراد ایک دن کی بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔

Barabanki: Protest against wandering animals
بارہ بنکی: آوارہ جانوروں کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 10:10 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بائیں محاذ کی کسان تنظیم آل انڈیا کسان سبھا نے آوارہ جانوروں کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔

کسان تنظیم 'آل انڈیا کسان سبھا' کے کارکنان نے بارہ بنکی میں گھومنے والے آوارہ جانوروں کے خلاف غیر معینہ مظاہرہ شروع کیا ہے، جس میں ہر روز الگ الگ پانچ افراد ایک دن کی بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔

بارہ بنکی: آوارہ جانوروں کے خلاف احتجاج

اس دوران کسانوں نے نعرہ لگایا کہ 'سانڈ چر رہے ہیں کھیت، مودی بیچ رہے ہیں دیش'

آل انڈیا کسان سبھا نے انتباہ دیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا ان کا مظاہرہ جاری رہے گا۔

بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں مظاہرے پر بیٹھے آل انڈیا کسان مہا سبھا کے کارکنان کا الزام ہے کہ گاؤں میں ان دنوں آوارہ جانوروں کی تعداد بہت زیادہ ہے، ان میں سب سے زیادہ پریشانی سانڈھوں سے ہے۔

الزام ہے کہ سانڈھ نہ صرف ان کی فصلوں کا نقصان کرتے ہیں بلکہ ان پر حملے بھی کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک تک ہو چکے ہیں، اس کے باوجود حکومت سانڈھوں کا کوئی انتظام نہیں کر رہی ہے۔

آل انڈیا کسان مہا سبھا نے اس مسئلہ کو لےکر غیر معینہ مظاہرہ شروع کیا ہے اور یہ تب تک جاری رہے جب تک کوئی حل نہیں نکالا جاتا۔

Intro:بائیں محاذ کی کسان تنظیم آل انڈیا کسان سبھا نے آوارہ جانوروں کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے. تنظیم کے کارکنان نے کرمک انشن شروع کر دیا ہے. جس میں ہر روز الگ الگ لوگ ایک دن بھوک ہڑتال پر رہیں گے. آل انڈیا کسان سبھا نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا ان کا انشن جاری رہے گا.

Body:بارہ بنکی میں گاندھی بھون میں انشن پر بیٹھے آل انڈیا کسان مہا سبھا کے کارکنان کا الزام ہے کہ گاؤں میں ان دنوں آوارہ جانوروں کی تعداد بہت زیادہ ہے. ان میں سب سے زیادہ پریشانی سانڈھوں سے ہے. الزام ہے کہ سانڈھ نہ صرف ان کی فصلوں کا نقصان کرتے ہیں بلکہ ان پر ہملے بھی کرتے ہیں. جس کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک تک ہو چکے ہیں. اس کے باوجود حکومت سانڈھوں کا کوئی انتظام نہیں کر رہی ہے. آل انڈیا کسان مہا سبھا نے اس مسلہ کو لیکر کرمک انشن شروع کیا ہے اور یہ جب تک جاری رہے جب تک کوئی حل نہیں نکالا جاتا.
بائیٹ ونئے کمار سنگھ،ضلع صدر آل انڈیا کسان سبھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.