ETV Bharat / city

نوئیڈا: 'ایسٹر کرکٹ اکیڈمی' کے تین کھلاڑی یوپی رنجی ٹیم میں شامل - उत्तर प्रदेश की रणजी टीम में तीन खिलाड़ियों का चयन

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا میں واقع 'ایسٹر کرکٹ اکیڈمی' سے اتر پردیش کی رنجی ٹیم میں تین کھلاڑیوں کا انتخاب ہوا ہے۔ اس سے اکیڈمی کے دیگر کھلاڑیوں، کوچوں اور مینجمنٹ کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

نوئیڈا کے ایسٹر کرکٹ اکیڈمی کے تین کھلاڑی یوپی رنجی ٹیم میں شامل

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 10:22 PM IST

'ایسٹر کرکٹ اکیڈمی' کے یہ تینوں کھلاڑی رواں سال رنجی ٹورنامنٹ میں اتر پردیش کے لیے کھیلتے نظر آئیں گے۔ اکیڈمی کے مدھو کوشک، دھرو جوریل اور دیوانش جوشی کو منتخب کیا گیا ہے۔

نوئیڈا کے ایسٹر کرکٹ اکیڈمی کے تین کھلاڑی یوپی رنجی ٹیم میں شامل
نوئیڈا کے ایسٹر کرکٹ اکیڈمی کے تین کھلاڑی یوپی رنجی ٹیم میں شامل

یو پی رنجی ٹرافی کے اس سیزن میں مادھو کوشک کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اب وہ اترپردیش کی رنجی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ مادھو ماضی میں رنجی ٹرافی کھیل چکے ہیں اور وہ بھارت کی انڈر 23 اے ٹیم کا حصہ تھے۔ دھرو جوریل نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور وجے ہزارے ٹرافی میں اپنی کارکردگی دکھائی ہے۔ جبکہ دیوانش جوشی نے انڈر 19 میں اپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: کوہلی کے بین الاقوامی کرکٹ میں 13 سال مکمل

اکیڈمی سے کہا گیا ہے کہ 'ہمارا مقصد کھیل اور کھلاڑی کو فروغ دینا ہے۔ کوچنگ اور اسپورٹ اسٹاف انتہائی خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہیں۔ اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ اکیڈمی کے تین کھلاڑیوں کو ریاستی سطح پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس سے دوسرے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے جو تربیت لے رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.