ETV Bharat / city

Personalities were honored in Barabanki سیوا تنظیم کی جانب سے 12 شخصیات کو اعزاز - سماجی بہتری کے لئے کام کرنے والے شخصیات اعزاز سے نوازے گئے

اترپردیش کے بارہ بنکی میں سماجی بہتری کے لئے ''سوسائیٹی فار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ایکٹیوٹیز'' نامی تنظیم کی جانب سے بارہ شخصیات کو اعزاز Personalities were honored in Barabanki سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ مشہور عالم دین مولانا خالد رشید فرنگی محلی Maulana Khalid Rashid Farangi Mahalli کے ہاتھوں سے نوازا گیا۔

Personalities were honored in Barabanki
Personalities were honored in Barabanki
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 12:57 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سماجی خدمات کے لئے ہمیشہ سرگرم رہنے والی سماجی تنظیم ''سوسائٹی فار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ایکٹیوٹیز (سیوا)'' Society for Educational and Social Activities کی جانب سے ہفتہ کی شب اعزازیہ تقریب An award ceremony was held کا اہتمام کیا گیا، جس میں 6 شخصیات کو بعد از مرگ لیجنڈ ایوارڈ اور 6 شخصیات کو سماج کے مختلف حلقوں میں نمایاں کار ہائے انجام دینے کے لئے 'سیوا رتن ایوارڈ ' سے نوازا گیا Personalities awarded with Seva Ratna Award۔

ویڈیو دیکھیے
واضح ہو کہ سیوا گزشتہ 30 برسوں سے سماج کے لئے بہتر کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر یہ ایوارڈ نوازتی آرہی ہے۔ اب تک اس کے ذریعے صرف سیوا رتن ایوارڈ ہی دیا جاتا تھا لیکن پہلی مرتبہ بعد از مرگ لیجنڈ ایوارڈ بھی دیا گیا۔

لیجینڈ ایوارڈ بہتر سماجی خدمات کے لئے اخلاق الرحمان قدوائی، سیاسی خدمات کے لئے بینی پرساد ورما، طبی خدمات کے لئے این ایس ٹنڈن، ایم اے انصاری، ماہر قانون غیاس الدین قدوائی اور راجیو چودھری کو دیا گیا. یہ تمام ایوارڈ مرحومین کے اہل خانہ نے مشہور عالم دین مولانا خالد رشید فرہنگی محلی کے ہاتھوں حاصل کیا۔

مزید پڑھیں:

وہیں سیوا رتن ایوارڈ Seva Award سیاسی حلقے میں بہترین خدمات کے لئے 5 مرتبہ رکن اسمبلی رہے فرید محفوظ قدوائی، سماجی خدمات کے لئے راج ناتھ شرما، صحافت کے لئے حشمت اللہ، کھیل کے حلقے میں نمایاں خدمات دینے والے صلاح الدین قدوائی، لیگل سرویسیز میں معراج چودھری اور طبی خدمات کے لئے راجیش شریواستو کو سرفراز کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.