ETV Bharat / city

Grenade Recovered in Kupwara: کپواڑہ میں زنگ آلود ہتھ گولہ برآمد - آوورہ میں زنگ آلودہ گولہ ناکارہ

ضلع کپواڑۃ کے گاؤں آوورہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب گاؤں کے ایک نالہ کے قریب کھیل رہے بچوں نے ایک زنگ آلود ہینڈ گرینیڈ دیکھا۔ Grenade Recovered in Awura

کپواڑہ میں زنگ آلودہ گولہ برآمد
کپواڑہ میں زنگ آلودہ گولہ برآمد
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 9:36 AM IST

Updated : Mar 23, 2022, 2:14 PM IST

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے ترہگام میں واقع گاؤں آوورہ میں ایک زنگ آلودہ ہتھ گولہ ناکارہ بنایا گیا۔ جانکاری کے مطابق گاؤں آوورہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب گاؤں کے ایک نالہ کے قریب کھیل رہے بچوں نے ایک زنگ آلود گولہ دیکھا۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس گرینیڈ کو ماضی میں عسکریت پسندوں نے چھپایا ہے لیکن استعمال نہ ہونے کے بعد یہ زنگ آلود ہوگیا۔

کشمیر میں متعدد مقامات پر زیر زمین زنگ آلود ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں جن کے بارے میں سیکیورٹی حکام کہتے ہیں کہ انہیں عسکریت پسندون نے ماضی میں چھپایا ہوگا۔ بعض عسکریت پسند اپنے ساتھیوں کو بتائے بغیر ہتھیار چھپاتے ہیں اور انکی موت یا گرفتاری کے بعد ان ہہتھیاروں تک کسی کو رسائی نہیں ہوتی۔ کئی مقامات پر ان ہتھیاروں کی وجہ سے حادثات بھی روبنما ہوئے ہیں۔

Grenade Recovered in Kupwara Awura

یہ بھی پڑھیں: Three Bombs Recovered in Punjab: انبالا چندی گڑھ قومی شاہراہ کے قریب تین زندہ دستی بم اور ایک آئی ای ڈی برآمد

مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اس کی اطلاع دی، جس کے بعد پولیس، فوج اور بم ناکارہ بنانے والی ٹیم وہاں پہنچ گئی اور زنگ آلود ہتھ گولہ کو ناکارہ کر کے ایک بڑے خطرے کو ٹال دیا۔

Rusted Grenade Found Destroyed in Awura Kupwara

Last Updated : Mar 23, 2022, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.