ETV Bharat / city

کولگام : دومکان خاکستر، مدد کی اپیل - भीषण आग में दो आवासीय घर जल कर राख हो गए

دروان شب مرحوم محمد اقبال خان کے گھر سے اچانگ آگ نمواد ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ دوسرے مکان تک پھیل گئی۔ اگرچہ فائراینڈ ایمرجنسی عملے نے آگ پر قابو پالیا مگرتب تک پوری املاک تباہ ہوگئ۔

متاثرین کی مدد کی اپیل
متاثرین کی مدد کی اپیل
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 10:59 PM IST

کولگام میں دوران شب آگ کی ایک ہولناک واردت میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے، ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی املاک تباہ ہوگئ۔ تفصیلات کے مطابق دروان شب مرحوم محمد اقبال خان کے گھر سے اچانگ آگ نمواد ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ دوسرے مکان تک پہنچ گئی۔

متاثرین کی مدد کی اپیل

اس طرح سے دونوں مکانات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے، مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'آگ کے شعلے اس قدر بلند تھے کہ آس پاس کے لوگوں میں خوف کا ماحول تھا۔ اگرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے نے آگ پر قابو پالیا مگر تب تک پوری املاک تباہ ہو گئ تھی۔

مزید پڑھیں: وکیل کی ضرورت نہیں، میں خود جرح کروں گا‘: یاسین ملک

واضح رہے کہ مالک مکان کی چند دن قبل ہی موت ہوئی ہے اور اب بیٹی کی شادی کے لیے تمام گھریلو سامان خاکستر ہوگئے۔ متاثرین نے عام لوگوں اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.