ETV Bharat / city

جموں و کشمیر قومی شاہراہ ہفتے میں ایک دن بند رہے گی

جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک نیا حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کی رو سے اب قومی شاہراہ پر ادھمپور سے سرینگر تک ہر اتوار کو گاڑیوں کی نقل و حمل پر پابندی عائد رہے گی۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 10:11 PM IST

جموں و کشمیر قومی شاہراہ ہفتے میں ایک دن بند رہے گی

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے ہر اتوار اور بدھ کے روز ادھمپور سے بارہمولہ تک گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی تھی ۔ بعد میں یہ پابندی سرینگر سے ادھمپور تک ہی رکھی گئی۔

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق نئے سرکاری حکم نامے میں اب یہ پابندی ہر ہفتے میں صرف ایک روز اتوار کو رہے گی۔

سرکار کی جانب سے جاری اس حکم نامہ پر عوام سخت ناراضگی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہاں کے عوام کے ساتھ ظلم سے تعبیر کر رہے ہیں۔

ای ٹی وی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز، تاجر پیشہ افراد اور اساتذہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر پابندی سے انہیں قید کیا جا رہا ہے اور ان کا زبردست نقصان ہو رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شاہراہ ان کے لیے لائف لائن کی مانند ہے اور اتوار کو یہاں کی بیشتر آبادی کا اس شاہراہ پر انحصار ہوتا ہے، ایسے میں اسے بند کرنا سراسر ظلم ہے۔

لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس پابندی کو ہٹایا جائے یا کوئی دوسرا متبادل اختیار کیا جائے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
ریاست جموں کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک نئے حکم نامہ کے مطابق اب قومی شاہراہ پر ادھمپور سے سرینگر تک ہر اتوار کے روز گاڑیوں کی نقل و حمل پر پابندی عاید رہے گی۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔

سرکاری حکم نامہ 353 Home ISA of 2019 کے مطابق اب یہ پابندی ہر ہفتہ میں صرف ایک روز اتوارکو رہے گی۔
اس سے قبل گازشتہ ماہ سرکار نے ہر اتوار اور بدھ کے روز ادھمپور سے بارہنولہ تک گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عاید رکھی تگی۔ بعد میں یہ پابندی سرینگر سے ادھمپور ہی تک رکھی گئی۔
سرکار کی جانب سے اس حکم نامہ پر عوام سخت ناراضگی اور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہاں کے عوام کے ساتھ ظلم سے تعبیر کرتے ہیں۔
ای ٹی وی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹروں، تجار اور اساتذہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔
انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر پابندی سے انہیں قید کیا جا رہا ہے اور ان کا زبردست نقصان ہو رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ شاہراہ ان کے لئے ایک لائف لائن کی مانند ہے اور اتوار کو یہاں کی بیشتر آبادی کا اس شاہراہ پر انحصار ہوتا ہے، ایسے میں اسے بند کرنا ظلم ہے۔
لوگوں کی گورنر انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس پابندی کو ہٹایا جائے یا کوئی متبادل اپنایا جائے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔
ریاست جموں کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک نئے حکم نامہ کے مطابق اب قومی شاہراہ پر ادھمپور سے سرینگر تک ہر اتوار کے روز گاڑیوں کی نقل و حمل پر پابندی عاید رہے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.