ETV Bharat / city

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر کا کولگام دورہ - kulgam latest news

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں آج ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم نے ضلع کا دورہ کرکے کام کاج کا جائزہ لیا۔

متھورا معصوم
متھورا معصوم
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 6:27 PM IST

اربن لوکل باڈیز کشمیر کی ڈائریکٹر متھورہ معصوم نے آج ضلع کولگام کا تفصیلی دورہ کیا اور یہاں مونسپل کمیٹی کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر کا کلگام دورہ

دورے کے دوران انہوں نے پنچایتی راج کے نمائندوں کے علاوہ پی آر آئی ایس کے نمائندوں سے بھی میٹنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ مونسپل کمیٹیوں کو نئے جدید ترین آلات سے نوازنے کی پہل کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سالیڈ ویسٹ منیجمنٹ solid waste management کے تحت کولگام کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع میں پروجکٹوں پر کام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت کوڑے، گند غلاظت کو سینٹیفیک طریقے سے ڈسپوز کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر کا اننت ناگ دورہ

انہوں نے یہاں نئے سومو اسٹینڈ اور نئے شاپنگ کمپلکس کی سنگ بنیاد بھی رکھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.