ETV Bharat / city

'جنوبی کشمیر کے حالات غلط پالیسی کا نتیجہ'

author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:23 PM IST

پی ڈی پی نے پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ کے نوجوان رضوان اسد پنڈت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ جنوبی کشمیر کے حالات مودی حکومت کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں۔

متعلقہ تصویر

سرینگر میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے، پی ڈی پی کے یوتھ صدر وحید پرہ نے کہا کہ کشمیر میں نوجوانوں اور جماعت اسلامی سے منسلک لوگوں کو ہراساں کیا جارہا ہے اور جیلوں میں قید کیا جا رہا ہے۔

انہوں کہا کہ ایک طرف سے سرکار انتخابات کرنے کے انتظام کر رہی ہے وہیں نوجوانوں اور جماعت اسلامی دے وابستہ لوگوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس کی طرف سے نوجوانوں کو ہراساں کرنا جوانوں کو عسکریت پسندی پر مجبور کر رہے ہے۔

پی ڈی پی یوتھ صدر وحید پرہ نے مزید کہا کہ سرکار ایک منصوبے کے تحت جنوبی کشمیر کو جنگ کا میدان بنا رہی ہے اور نوجوانوں کو تشدد کی طرف دھکیل رہی ہے۔

Intro:پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ کے نوجوان رضوان اسد پنڑت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پی ڈی ہی نے کہا کہ سرکار کشمیر خاصکر خنوبی اضلاع میں حالات کو ایک منصوبہے کے تحت پر تناؤ بنا رہی ہے۔

Body:سرینگر میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے، پی ڈی پی کے یوتھ صدر وحید پرہ نے کہا کہ کشمیر میں نوجوانوں اور جماعت اسلامی سے منسلک لوگوں کو ہراساں کیا جارہا ہے اور جیلوں میں قید کیا جا رہا ہے۔

انہوں کہا کہ ایک طرف سے سرکار انتخابات کرنے کے انتظام کر رہی ہے وہیں نوجوانوں اور جماعت اسلامی دے وابستہ لوگوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس کی طرف سے نوجوانوں کو ہراساں کرنا جوانوں کو عسکریت پسندی پر مجبور کر ریے ہے۔

پی ڈی ہی یوتھ صدر وحید پرہ نے مزید کہا کہ سرکار ایک منصوبے کے تحت جنوبی کشمیر کو جنگ کا میدان بنا رہی ہے اور نوجوانوں کو تشدد کی طرف دھکیل رہی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.