ETV Bharat / city

ترنمول کے رکن اسمبلی کے استعفی دینے کی افواہ - ترنمول کانگریس کی پریشانیاں

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی بیچا رام منا کے پارٹی چھوڑنے کی خبریں سرخیوں میں ہے جسے پارٹی نے افواہ قرار دیا ہے۔

West Bengal_another tmc mla plan to resign

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:31 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

ابھی شھبندو ادھکاری,مہیر گوسوامی اور رابندر ناتھ کے معاملے حل بھی نہیں ہوئے تھے کہ رکن اسمبلی بیچارام منا کے استعفی دینے کی خبریں سرخیوں میں ہے۔

خبر ہے کہ رکن اسمبلی بیچا رام منا رابندر ناتھ بھٹاچاریہ کے بہت قریب۔ اسی وجہ سے بیچارام ترنمول کانگریس سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق بیچارام منا اس قدر ناراض ہوئے کہ انہوں نے کسی کی ایک نہ سنی اور اپنا استعفی اسپیکر بمان بنرجی کو بھیج دیا۔

اسپیکر بمان بنرجی نے رکن اسمبلی بیچا رام منا کے استعفی دینے کی بات سے انکار کر دیا ہے۔

حالانکہ رکن اسمبلی بیچا رام منا سے رابطہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن ناکامی ہاتھ لگی۔ ای ٹی وی بنگلا کے مطابق دیگر رکن اسمبلی سے ملاقات کے بعد انہوں نے پارٹی نہ چھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے۔

رکن اسمبلی بیچارام منا کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں اگلے برس اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ تمام اپوزیشن پارٹیوں کی تیاری جاری ہے.

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع تو کر دی ہے لیکن وہ تیاری سے زیادہ ناراض ارکان اسمبلی کو منانے میں مصروف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.