ETV Bharat / city

Token System in Metro: کولکاتا میٹرو میں ٹوکن سسٹم بحال ہونے پر مسافرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 7:29 PM IST

کولکاتا میٹرو کی جانب سے ڈیڑھ برس بعد دوبارہ ٹوکن سسٹم متعارف Token System in Metro کرانےکے بعد ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹوکن سسٹم شروع ہونے کے بعد ہفتے کے روز میٹرو ریلوے سے تقریباً تین لاکھ 57 ہزار 765 مسافروں نے میٹرو میں سفر کیا جس میں 48 ہزار 667 مسافروں نے کاؤنٹر سے ٹوکن حاصل کئے۔

میٹرو
میٹرو

مغربی بنگال West Bengal کے دارالحکومت کولکاتا Kolkata اور اس کے اطراف میں چلنے والی میٹرو ٹرینوں Metro Trains کے مسافروں کے لیے ٹوکن سسٹم Token System in Metro دوبارہ متعارف کرانے کے بعد مسافروں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔

میٹرو
کولکاتا میٹرو انتظامیہ کے مطابق شمال، جنوب، مشرق ،مغرب north - south, east - west کے تمام اسٹیشنوں پر مسافروں کو پہلے کی طرح ہی ٹوکن دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹوکن سسٹم شروع ہونے کے بعد ہفتے کے روز میٹرو ریلوے سے تقریباً تین لاکھ 57 ہزار 765 مسافروں نے میٹرو سے سفر کیا جس میں 48 ہزار 667 مسافروں نے کاؤنٹر سے ٹوکن حاصل کیے۔ کولکاتا میٹرو انتظامیہ کو امید ہے کہ ٹوکن سسٹم دوبارہ شروع ہونے کے بعد اگلے ہفتے 50 ہزار سے 60 مسافروں کی تعداد بڑھ سکتی ہے.

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی لہر پر مکمل طور قابو پانے کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے عام لوگوں کے لئے نئی نئی احتیاطی ہدایات جاری کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تقریباً ڈیڑھ برس کے بعد لوکل ٹرین خدمات کی دوبارہ بحالی کے اعلان کے بعد کولکاتا میٹرو ریل سروس کو مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ اسی درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ میں میٹرو ریل سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کولکاتا میٹرو انتظامیہ نے میٹرو سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ٹوکن سسٹم 25 نومبر سے دوبارہ شروع کرایا .

ذرائع کے مطابق کولکاتا میٹرو انتظامیہ نے مسافروں کے لئے دوبارہ ٹوکن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے. رواں ماہ کے 25 نومبر کو مسافروں کو کاؤنٹر سے ٹوکن دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:کولکاتہ: پانچ مہینوں کے وقفہ کے بعد لوکل ٹرین خدمات آج سے بحال

کولکاتا میٹرو انتظامیہ کے مطابق شمال - جنوب، مشرق مغرب North - South, East - West کے تمام اسٹیشنوں پر مسافروں کو پہلے کی طرح ہی ٹوکن دیئے جا رہے ہیں، اس کے علاوہ اسمارٹ کارڈ Smart City استعمال کرنے والے مسافروں کو دس فیصد کا جو بونس دیا جا رہا تھا وہ بدستور جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.