ETV Bharat / city

ترنمول کانگریس کے حامیوں کا نظام پیلیس کے سامنے احتجاج

author img

By

Published : May 17, 2021, 8:34 PM IST

ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ترنمول کانگریس کے حامیوں نے سی بی آئی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ڈیوٹی پر موجود پولس اہلکاروں اور سی آر پی ایف کے جوانوں پر پتھر بازی بھی کی، جبکہ پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج کیا گیا۔

tmc-supporters-protest-outside-nizam-palace

ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد سے بنگال کی سیاست میں ہل چل مچی ہوئی ہے۔

ویڈیو

ناردا سٹنگ معاملے میں سی بی آئی نے ترنمول کے رہنماؤں کو آج ان کے گھر سے حراست لیا اور نظام پیلیس پوچھ تاچھ کے لیے لے گئی۔ نظام پیلیس پہنچنے کے بعد بتایا گیا کہ فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی مدن مترا اور سوبھن چٹرجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ سی بی آئی کے ذریعے مرکزی حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے۔

وزیر فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی اور رکن اسمبلی مدن مترا کی گرفتاری پر مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی خود نظام پیلیس پہنچ گئی۔

دوسری جانب ترنمول کانگریس کے حامی پارٹی کے سینئیر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف بڑی تعداد میں احتجاج کرنے نظام پیلیس پہنچے اور مسلسل نعرے بازی کی۔

tmc-supporters-protest-outside-nizam-palace
ترنمول کانگریس کے حامیوں کا نظام پیلیس کے سامنے احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ سی بی آئی کے ذریعے مرکزی حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے۔ جبکہ ناردا معاملے اور بھی لوگ ملوث جو اب بی جے پی میں ہیں، ان کو کیوں نہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔

ترنمول کانگریس کے ایک اور حامی کا کہنا تھا کہ امت شاہ کے اشارے پر سب ہو رہا ہے۔ مکل رائے اور شوبھیندو ادھیکاری کو کیوں نہیں گرفتار کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.