ETV Bharat / city

ترنمول کا نگریس پررگینگ کاالزام - undefined

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مر حلے میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جا ری ہے۔مختف مقامات سے پرُتشدد واقعات کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔

ترنمول کا نگریس پر رگینگ کاالزام
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:37 AM IST

بی جے پی کے امیدوار نے ترنمول کا نگریس پر دن ہاٹا اور سوکھا پولنگ بوتھوں پرقبضہ کرکے رگنگ کرنے کاالزام لگایا ہے۔الیکشن کمیشن سے اس کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ جہاں مرکزی فررسزنہیں ہیں ان ہی بوتھوں پر رگینگ کیا جا رہا ہے۔
ترنمول کا نگریس نے رگینگ کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ پولنگ بوتھوں پر بی جے پی کے ایک بھی ایجنٹ نہیں ہے۔ پرُ امن طریقے سے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

shamsher
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.