ETV Bharat / city

'بنگال سے جنگل راج کو اکھاڑ پھینکیں گے' - مرکزی وزیر سنجیو بالیان کا بیان اردو نیوز

مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آچکا ہے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے دو روزہ دورے کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ بنگال پہنچے

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 7:22 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں آئندہ برس منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں کے کولکاتا آنے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

رواں ماہ کے شروع میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے دو روزہ دورے کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ بنگال پہنچ گئے۔

بنگال سے جنگل راج کو اکھاڑ پھینکیں گے
بنگال سے جنگل راج کو اکھاڑ پھینکیں گے

بی جے پی کے سابق قومی صدر امت شاہ کے واپس جانے کے بعد ہی مرکزی وزیر سنجیو بالیان مرشدآباد کے دو روزہ دورے پر آ گئے ہیں۔

بی جے پی کے سابق قومی صدر جے پی نڈا اور وزیر داخلہ امت شاہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مرکزی وزیر سنجیو بالیان بھی ایک دلت کے گھر میں کھانا کھایا۔

کھانا کھانے کے بعد مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے کہا کہ ہم باہری نہیں بھارتی ہیں۔ پورا ملک ہمارا اور بنگال بھی ہمارا۔ ہمیں بنگال میں داخل ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا ہے اور کسی میں اتنی طاقت بھی نہیں ہے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے دو روزہ دورے کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ بنگال پہنچے
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے دو روزہ دورے کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ بنگال پہنچے

مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات بہت ہی اہم ہیں اور ریاست کے عوام بھی ہمارے ساتھ ہے جس کا مطلب وہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سے اوب چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے بنگال کے عوام بی جے پی کی حمایت کرنے کے لیے کھل کر سڑکوں پر آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں اب آئندہ حکومت بی جے پی کی ہی بنے گی کیوں کہ بنگال میں جنگل راج ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگل راج کو اکھاڑ پھینکنے کے لیے بنگال کے عوام بی جے پی کے ساتھ کھڑی ہے جو آنے والا وقت بتائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.