ETV Bharat / city

وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد پیش کی - بنگال کی اہم خبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد پیش کی اور مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔

وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کوجیت کی مبارک باد پیش کی

author img

By

Published : May 2, 2021, 9:14 PM IST

اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ممتا بنرجی کے خلاف سخت تبصرے کے بعد وزیرا عظم مودی نے کہا کہ 'بنگال میں ترنمول کانگریس اور ممتا بنرجی کی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں'۔

وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کوجیت کی مبارک باد پیش کی
وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کوجیت کی مبارک باد پیش کی

انہوں نے کہا کہ 'مرکزی حکومت بنگال کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد کرے گی اور کورونا پر قابو پانے میں ریاست کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

خیال رہے کہ ممتا بنرجی کے خلاف سخت تبصرے کرنے کی وجہ سے وزیر اعظم مودی کی تنقید بھی کی جارہی تھی۔ تاہم انتخابات کے نتائج کے بعد وزیر اعظم نے روایات کے مطابق مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم مودی کے علاوہ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، این سی پی کے سربرہ شرد پوار، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر رہنماؤں نے ممتا بنرجی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.