ETV Bharat / city

شمالی 24 پرگنہ سمیت چھ اضلاع میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ ہفتے کو

ریاست کے چھ اضلاع کے 45 اسمبلی حلقوں میں پانچویں مرحلے میں 17 اپریل کو سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ووٹ ڈالے جائیں گے۔

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 10:32 PM IST

fifth phase of assembly election in west bengal will held tomrrow

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے پانچویں مرحلے میں 17 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ویڈیو

کوچ بہار کے شیتل کوچی میں مرکزی فورسز کی فائرنگ میں چار لوگوں کی موت کے بعد انتخابی کمیشن کی جانب سے کئے جانے والے سکیورٹی انتظامات پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انتخابی کمیشن نے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے لیے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید کمیشن نے پولنگ بوتھز کے باہر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پانچویں مرحلے میں چھ اضلاع ندیا میں (پہلے مرحلے میں آٹھ، بردوان کی آٹھ، دارجلنگ کی تمام سیٹز، کالم پونگ ضلع کی چھ جلپائی گوڑی ضلع کی تمام سیٹز اور شمالی 24 پرگنہ ضلع میں پہلے مرحلے میں 16 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

پانچویں مرحلے میں 45 سیٹوں کے لیے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے کل 319 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔

پانچویں مرحلے میں شمالی 24 پرگنہ میں سب سے زیادہ 16 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے جن میں پانی ہٹی، کمرہٹی، بارانگر، دمدم، راجرہاٹ، نیو ٹاؤن، بدھان نگر، راجرہاٹ گوپال نگر، مدھم گرام، باراسات، دے گنگا، ہاڑوا، من کھا، سندیش جگالی، بشیر ہاٹ جنوب، بشیر ہاٹ شمال اور ہنگل گنج شامل ہے۔

دوسری طرف حکمراں جماعت ترنمول ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے پانچویں مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس کے علاوہ مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی سے سابق وزیر کھیل مدن مترا، دیگراسمبلی حلقوں میں سابق وزیر براتا باسو، وزیر سجیت باسو، اداکار چرنجیت اور وزیر خوراک جیوتی پریہ ملک، سی پی ایم کے گوتم دیب، سی پی ایم کے اشوک بھٹاچاریہ، سومیک بھٹاچاریہ، بی جے پی کے راہل سنہا اور شباشاچی دتہ کے نام قابل ذکر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.