ETV Bharat / city

اسلامی قانون میں مداخلت ناقابل برداشت - Modi Government

لوک سبھا میں تین طلاق بل ایک بار پھر سے منظور ہو گیا ہے۔ جہاں ایک طرف برسر اقتدار جماعت اپنی پذیرائی حاصل کررہی ہے تو وہیں مسلمانوں میں اس کی زبردست مخالفت کی جارہی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 11:03 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے معروف بربٹہ مارکیٹ میں مسلم دانشوروں سے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے رائے جاننے کی کوشش کی۔

تین طلاق پر کشن گنج کے لوگوں کا کیا کہنا اس ویڈیو میں دیکھیں

تقریبا 70 سے 75 فیصدی مسلم آبادی والے کشن گنج ضلع کے لوگوں نے کہا کہ وہ اسلام کے پیروکار ہیں، اسلامی قانون ان کے لیے ہر قانون سے افضل ہے۔ وہ قرآن و حدیث کے مطابق ہی چیزوں کو دیکھیں گے۔

جمعیت علماء کوچادھامن کے صدر اظہار اصفی نے کہا کہ اگر ملک کے وزیر اعظم کو واقعی خواتین کی فکر اور پرواہ ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ انصاف کریں، جنہیں ایک زمانہ پہلے ہی انہوں نے چھوڑ دیا ہے۔

سماجی کارکن حسنین کوثر جنیدی نے کہا کہ جس طرح پچھلی بار راجیہ سبھا میں تین طلاق بل ریجکٹ ہوگیا تھا انشاءاللہ اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔ اسلامی قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ جمہوری حکومت کا غلط استعمال کرنا ہے۔ کیونکہ ہماری آئین ہر مذہب کو برابری کا حق دیتا ہے۔

وہیں مولانا اشفاق اللہ نے کہا کہ مومن قرآن و حدیث کو سامنے رکھ کر زندگی گزارتا ہے، اب اگر سرکار زبردستی اسلامی قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے گی تو ہمیں یہ منظور نہیں۔ اسلامی قانون میں مداخلت ناقابل برداشت ہے۔

Intro:بہار : لوک سبھا میں تین تلاق بل کے پاس ہوجانے کے بعد سے مسلم سماج میں چہ می گوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ تقریبا 70 سے 75 فیصدی مسلم آبادی والے کشن گنج ضلع کے لوگ اس بل پر کیا رائے رکھتے ہیں یہ جاننے کے لئے نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے ضلع کے مشہور بربٹہ مارکٹ میں مسلم دانشوروں سے گفتگو کی۔ زیادہ تر نے کہا کہ وہ اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام قانون ان کے لئے ہر قانون سے افضل ہے۔ وہ قرآن و حدیث کے مطابق ہی چیزوں کو دیکھیں گے۔ جمعیت علماء کوچادھامن کے صدر اظہار اصفی نے کہا کہ اگر ملک کے وزیر اعظم کو واقع ملک کی خواتین کی پرواہ ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ انصاف کریں جنہیں ایک زمانہ پہلے ہی انہوں نے چھوڑ رکھا ہے۔
وہیں سماجی کارکن حسنین کوثر جنیدی نے کہا کہ جس طرح پچھلی بار راجیہ سبھا میں تین تلاق بل ریجکٹ ہوگیا تھا انشاءاللہ اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔ اسلامی قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ جمہوری حکومت کا غلط استعمال کرنا ہے کیونکہ ہماری آئین ہر مذہب کو برابری کا حق دیتا ہے۔
وہیں مولانا اشفاق اللہ نے کہا کہ مومن قرآن و حدیث کو سامنے رکھ کر زندگی گزارتا ہے، اب اگر سرکار زبردستی اسلامی قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے گی تو ہمیں یہ منظور نہیں۔
دیکھیئے متعلقہ ویڈیوBody:Bites
Izhar Asfi : President Jamiat e Ulma e Kochadhaman.
Hasnain Kauser Junaidee : Social Activist
Maulana Ashfakhullah : Social Activist Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.