ETV Bharat / city

وندے ماترم والے بیان پرمجلسی رکن اسمبلی کی صفائی - دامال باڑی

کشن گنج اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی قمرالہدیٰ کے ساتھ خصوصی بات چیت۔

قمرالہدی
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 7:40 PM IST

خیال رہے کہ مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی قمرالہدی نے گذشتہ دنوں یہ کہ کر ریاست کی سیاست گرما دی ہے کہ وہ ایک دفعہ نہیں 100 دفعہ وندے ماترم کہنے کے لیے تیار ہیں۔

مجلس سے رکن اسمبلی قمرالہدی کے ساتھ خصوصی بات چیت

مجلس کے رکن اسمبلی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر نہ صرف وہ بلکہ پارٹی کے ریاستی صدر اخترالایمان اور پارٹی سربراہ اسدالدین اویسی کو بھی ٹرول کیے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ان سے بات چیت اور پوری تفصیل جاننے کی کوشش کی۔

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ'وندے ماترم پر زبردستی قبول نہیں ہم اپنی مرضی سے ایک دفعہ نہیں سو دفعہ وندے ماترم کہنے کے لیے تیار ہیں'۔

این آر سی پر رکن اسمبلی قمرالہدی نے کہا کہ کشن گنج ضلع میں ایک بھی غیر ملکی نہیں ہے۔ تمام بھارت کے باشندے ہیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ کشن گنج میں آس پاس کے اضلاع سے آکر لوگ بسے ہیں لیکن ایک بھی بنگلہ دیشی یا غیر ملکی نہیں ہے یہ میں دعوے کے ساتھ کہ سکتا ہوں'۔
ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'آئندہ 8 سے 9 ماہ کے دوران عوام کی امید پر کھڑا اترنے کے لیے کس طرح کی تیاری ہے اور آپ کا روڈ میپ کیا ہے؟

اس پر انہوں نے کہا کہ ضلع میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ان میں سب سے پہلے کھرکھری پل کی تعمیر اور دامال باڑی میں ہسپتال کا قیام اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مزید تعلیم کے میدران میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

Intro:Visual Body:Visual Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.