اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب کشن گنج کے ظہیر الحق نامی ایک کسان سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ جدید طریقے سے کھیتی باڑی نے یہاں کے کسانوں کی حالت بدل دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل 20 برسوں تک محنت کرنے کے بعد اب تبدیلی دیھکنے کو مل رہی ہے، دیگر کسان بھی جدید طریقے کی کھیتی سیکھ رہی ہے، اور مسلسل کوششوں کے بعد یہاں کے کسان ہرقسم کی فصل اور ساگ وسبزیاں پیدا کرنے میں ماہر ہوگئے ہیں۔