ETV Bharat / city

پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل

پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت دینے والی دفعہ 370 اور 35 اے کومنسوخ کر دیا گیا تھا۔

پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل
پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 8:08 PM IST

اس کے بعد اور ریاست کو دو مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنایا گیا۔

اس کے خلاف 5 اگست 2020کو کرگل بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل
پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل

ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے مرکزی سرکار پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریاست کی خصوصی حیثیت کو دوبارہ بحال کرنے کی اپیل کی۔

پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل
پانچ اگست کو کرگل بند رکھنے کی اپیل

نیشل کانفرنس کے سینئر رہنما و سابقہ کابینہ وزیر قمر علی اخون اور کانگریس کے سینئر رہنما و سابق رکن اسمبلی حاجی اصغر علی کربلائی کے زیر صدارت میں آج ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ریاست جموں و کشمیر کی بحالی کے لئے مرکزی سرکار سے اپیل کی۔

انہوں نے 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائے کے لئے لوگوں سے اپیل کی ہے۔

وہیں انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ نے بھی 5 اگست کو مکمل کرگل بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:اننت ناگ: پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج

اس کے علاوہ کرگل کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اس دن کو 'بلیک ڈے' کے طور پر منائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.