ETV Bharat / city

کانپور میں غیرریاستی مزدور کی موت - کانپور میں غیرریاستی مزدور کی موت

یوپی کے کانپور ضلع میں موٹر سائیکل سے ریاست ہریانہ کے گروگرام سے ریاست بہار جانے والے ایک غیرریاستی مزدور کی موٹرسائیکل سے گر کرموت ہوگئی۔

one migrant labour died during go to bihar in kanpur
کانپور میں غیرریاستی مزدور کی موت
author img

By

Published : May 24, 2020, 10:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے نوبستا میں ایک شخص کی موٹر سائیکل سے گر کر اس وقت موت ہوگئی جب وہ شخص ریاست ہریانہ کے گروگرام سے بہار کے لیے موٹر سائیکل سے روانہ ہوا تھا۔

موٹر سائیکل پر دو شخص سوار تھے جو کی ماما اور بھنجے تھے ماما کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے گاٹی سے گر گئے جس کی وجہ انکی موت ہوگئی۔
اچانک موٹرسائیکل پر بیٹھے ماموں کو صدمہ آنے کی وجہ سے طبیعت مزید خراب ہوگئی اور وہ گرنے لگے۔ اسی دوران بھانجہ ماموں کو بچانے کے سبب موٹرسائیکل سے بھی گر گیا جس کی وجہ سے بھانجے کو کچھ چوٹیں آئیں لیکن اس کے ماموں کو شدید چوٹیں آئیں۔

اطلاع ملتے ہی نوبستا پولیس نے ان دونوں کو علاج کے لیے ہیلٹ اسپتال بھیج دی جہاں بھانجہ علاج کے بعد ٹھیک ہوگ۔

لیکن ماموں سر میں چوٹ کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے اہل خانہ کو اس معاملے سے باخبر کردیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد بہار بھیجنے کا انتظام کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.