ETV Bharat / city

انڈین نیشنل لیگ کا کسان تحریک کو حمایت - ایگریکلچر قانون

کانپور میں انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے کسان تحریک کی حمایت کی اور بھارت بند میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

انڈین نیشنل لیگ کا کسان تحریک کو حمایت
انڈین نیشنل لیگ کا کسان تحریک کو حمایت
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 10:25 AM IST

Updated : Dec 8, 2020, 10:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایگریکلچر قانون کی مخالفت میں دہلی کا چاروں طرف سے گھیراؤ کر بیٹھے اور مظاہرہ کررہے کسانوں نے آج بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی حمایت میں جہاں تمام سیاسی پارٹیز اور دیگر تنظیمیں بھی کسانوں کے احتجاج میں شامل ہو رہی ہیں۔

انڈین نیشنل لیگ کا کسان تحریک کو حمایت

تو وہیں دوسری جانب انڈین نیشنل لیگ نے بھی کسانوں کے بھارت بند احتجاج کی حمایت کردی ہے اور اب وہ بھی اس احتجاج میں شامل ہوگئی ہے۔

انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے آج کانپور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ ان کی تنظیم انڈین نیشنل لیگ بھی ایگریکلچر قانون کے خلاف کسانوں کے تحریک اور آج بھارت بند کا حمایت کرتی ہے۔

انڈین نیشنل لیگ بھی ایگریکلچر قانون کے خلاف کسانوں کے تحریک اور آج بھارت بند کا حمایت کرتی ہے

انہوں نے کہا کہ آج بھارت بند کے ہونے والے احتجاج میں انڈین نیشنل لیگ بھی شامل ہے، اور وہ بھی اس احتجاج کا حصہ ہے۔

محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ ایگریکلچر قانون کسانوں کے لیے بنایا گیا تھا لیکن جب کسان اس کو اپنے لیے مفید نہیں مانتے ہیں اور ملک کے تمام کسان اس بل کی مخالفت کررہے ہیں تو وزیراعظم کو اس پر غور کرنا چاہیے اور انہیں اس قانون کو واپس لے لینا چاہیے۔

ایگریکلچر قانون کی مخالفت میں دہلی کا چاروں طرف سے گھیراؤ

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بھارت کے کسانوں کی آواز کو دبانا چاہتے ہیں اور اس بل کو زبردستی کسانو ں کے اوپر تھوپنا چاہتے ہیں جسے کسان اپنے مستقبل کے لیے مفید نہیں مانتے ہیں، تاہم کسان اس نام نہاد ترقی والے بل کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

بھارت کے آئین میں عوام کو جو جمہوری حقوق دیے گئے ہیں اس جمہوری حقوق کے تحت ہی کسان اس قانون کی مخالفت کررہے ہیں تاہم ان کا احتجاج جائز ہے۔

انڈین نیشنل لیگ نے بھی کسانوں کے بھارت بند احتجاج کی حمایت کردی ہے

کسانوں کے اس احتجاج میں جہاں تمام سیاسی پارٹیز اور دیگر جماعتیں شامل ہوکر احتجاجی مظاہرہ کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں نے جس جذبے کے تحت بھارت بند کا نعرہ بلند کیا ہے اس جوش کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم کو اس قانون پر بلا تکلف جلد از جلد قانون کو واپس لیکر یا بل میں کوئی ترمیم کرتے ہوئے کسانوں کو اطمینان بخش بھروسہ دلانا ہوگا۔

Last Updated : Dec 8, 2020, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.