ETV Bharat / city

' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں' - liquor

بارہ بنکی میں شراب مخالف مہم چلانے والی سماجی کارکن کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت۔

شراب مخالف مہم چلانے والی سماجی کارکن
author img

By

Published : May 31, 2019, 12:09 AM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں، حالیہ سانحہ کو دیکھ لیں کسی کے شوہر ہلاک ہوگئے تو کسی کے بیٹے کی جان چلی گئی۔

' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ وہ محکمہ پولیس میں کاؤنسلر ہیں وہ بتاتی ہیں کہ' اکثر و بیشتر گھریلو تنازع شراب کی وجہ سے سامنے آتی ہیں۔

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں، حالیہ سانحہ کو دیکھ لیں کسی کے شوہر ہلاک ہوگئے تو کسی کے بیٹے کی جان چلی گئی۔

' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ وہ محکمہ پولیس میں کاؤنسلر ہیں وہ بتاتی ہیں کہ' اکثر و بیشتر گھریلو تنازع شراب کی وجہ سے سامنے آتی ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کے رانی گنج میں نقلی شراب پینے سے 18 لوگوں کے ہلاک ہونے کے بعد ہنگامہ ہے. روز نئے انکشاف ہو رہے ہیں. لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ شراب کے اس کالے کاروبار میں ہر کسی کو فائیدہ ہے. یہ کہنا ہے بارہ بنکی میں شراب مخالف مہم چلانے والی سمن شریواستو کا. سمن شریواستو کا کہنا ہے شراب کے کاروبار کے پیچھے ایک پورا نیکسس ہے.. جس میں سب ملوس ہیں.. سمن گپتا سے شراب سے متعلق تمام مسائیل پر بات کی ای ٹی بھارت نے. پیش ہے اس خاص گفتگو کے چند اقتباسات.


Body:سمن شرہواستو کا ماننا ہے کہ شراب فروخت ہونے کی وجہ انتظامیہ کے لوگوں کو ہونے والا فائیدہ ہے. ان کا کہنا ہے کہ شراب سے آبکاری، پولس اور دوسری محکمہ کے لوگوں کو کافی فائیدہ ہوتا ہے. اسی لئے اس کے پیچھے ایک بڑا نیکسس کام کرتا ہے. سمن بتاتی ہیں کہ شراب کے کاروبار میں ملوس افراد اتنے بے خوف ہیں کہ شراب کے خلاف مہم چلانے کے لئے انہیں کئی بار دھمکایا جا چکا ہے. سمن شریواستو کے مطابق شراب سے سب سے زیادہ خواتین ہی متاثر ہوتی ہیں. پولس محکمہ میں کاؤنسلر سمن شریواستو بتاتی ہیں کہ ان کے پاس سب سے زیادہ ایسے معاملے ایسے آتے ہیں.. جن میں گھر ٹوٹنے کی وجہ شراب ہوتی ہے. شراب جیسی برائی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے وہ حکومت کے ساتھ سماج کو آگے آنے کا مشورہ دیتی ہیں. اور شراب کے خلاف مہم. میں خواتین کو کردار کو اہم بتاتی ہیں.


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.