ETV Bharat / city

BJP Misleading People on PM Modi's Security Breach: وزیراعظم کی سیکورٹی میں خامی مرکز کی 'ناکامی' ہے: ملیکا ارجن کھرگے

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 10:36 AM IST

Updated : Jan 8, 2022, 12:19 PM IST

پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی پر کانگریس کے سینئیر رہنما اور راجیہ سبھا رکن ملیکا ارجن کھرگے نے کہا کہ وزیر اعظم کی سیکورٹی میں خامی مرکز کی ناکامی ہے Mallikarjun Kharge said Error in PM Modi's Security was a 'Failure' of Center اور بی جے پی پنجاب حکومت کو بدنام کرنا چاہتی ہے جہاں ایک دلت وزیراعلیٰ ہیں۔

Malika Arjun Kharge on MP Security Flaw
Malika Arjun Kharge on MP Security Flaw

پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی Narendra Modi in Punjab کی سکیورٹی میں خامی کے تنازعہ پر راجیہ سبھا رکن ملیکا ارجن کھرگے Congress Leader Mallikarjun Kharge Kharge نے کہا کہ بی جے پی اس معاملے کو لیکر پنجاب حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں ن بنگلور میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی پنجاب ریلی سے متعلق بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔

کھرگے نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب وزیراعظم کی سیکوریٹی کےلیے مسلح اسپیشل پروٹیکشن گروپ Armed Special Protection Group، انٹلی جنس ایجنسی اور دیگر مرکزی ایجنسیوں کو تعینات کیا گیا تھا، تب سیکوریٹی چوک کےلیے پنجاب حکومت کس طرح ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے الزامات سے پنجاب کے عوام کی توہین ہورہی ہے۔

کھرگے نے کہا "وزیر اعظم کے پاس نہرو، اندرا اور راجیو گاندھی سے 10 گنا زیادہ سیکورٹی Security at Modi ہے۔ ان کے پاس (مودی) کے پاس بہترین غیر ملکی بلٹ پروف کار ہے۔ پھر بھی، وہ پنجاب حکومت پر الزام لگا رہے ہیں،"

کھرگے Mallik Arjun Kharge نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کو جذباتی طور پر ورغلانے کی کوشش کر رہی ہے، جے پی نڈا کی قیادت والی پارٹی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چنی Chief Minister of Punjab کو ہٹانا چاہتی ہے، جو کہ وہ ریاست کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ ہیں۔

ریلی میں ان کی خواہش کے مطابق لوگ جمع نہیں ہوئے، وہاں 70 ہزار لوگوں کے پہنچنے کی توقع کر رہے تھے۔ لیکن وہاں صرف تقریباً 700 لوگ رہے تھے۔ پولیس اہلکاروں ہی کی تعداد 4 سے 5 ہزار رہی تھی۔ اس لیے انہوں نے ریلی منسوخ کر دی۔ کوئی وجہ بھی تو چاہئے؟ لہذا انہوں نے کہا کہ وہ سیکورٹی کا مسئلہ ہے جو کہ ہرگز قابل قبول نہیں۔

پنجاب حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ چنی نے ہائی کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج اور ریٹائرڈ چیف سکریٹری سے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے اور رپورٹ کے نتائج کی بنیاد پر کارروائی شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں:

کھرگے نے کہا، "اس پورے معاملے کے پیچھے کوئی خراب ارادہ نہیں تھا جیسا کہ بی جے پی لیڈروں اور ان کے ترجمانوں نے پیش کیا ہے۔ مودی ہمارے وزیر اعظم ہیں اور ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔ ہم سیاسی طور پر بات کر سکتے ہیں لیکن ہم ان کا احترام اور تحفظ کرنے کے پابند ہیں،"

Last Updated : Jan 8, 2022, 12:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.