ETV Bharat / city

گلبرگہ: احتیاط کے ساتھ عید منائی گئی - سماجی فاصلہ، سینیٹائزر ماسک

عید الفطر کے موقعے پر گلبرگہ کے سماجی سیاسی و ملی لیڈران نے مبارکباد پیش کی اور کورونا سے تخفظ کے لیے عوام سے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھنے کی گزاریش کی۔

people should celebrate eid with carefully
author img

By

Published : May 14, 2021, 11:10 PM IST

عید سعید کے موقع پر گلبرگہ کے سماجی سیاسی و ملی لیڈران نے مبارکباد پیش کی۔ اس دوران انہوں نے کوروناسے تحفظ کے لیے عوام احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھنے کی گزاریش کی، اور ملک سے کورونا کے خاتمے کے لیے دعا کی اپیل کی۔

ویڈیو

اس دوران عوام کو کورونا سے پچنے کے لیے سماجی فاصلہ، سینیٹائزر ماسک کا استعمال کر نے کی اپیل کی گئی۔ اور لاک ڈون کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلنے کی گزارش کی گئی۔

people should celebrate eid with carefully
اس دوران لوگوں نے اسرائیل کے ذریعے فسلطینی عوام پر کیے جارہے مظالم کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔

کل ہند مجلس گلبرگہ کے صدر عبدالر حم مرچی نے کہاکہ ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ کورونا کی زد میں آکر لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ لاکھوں افراد ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اپنی حفاظت خودکریں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.