ETV Bharat / city

ایجوکیشن لون کی آخری تاریخ 30 ستمبر - ایجوکیشن لون عرضی کی آخری تاریخ 30 ستمبر

ریاست کرناٹک میں اقلیتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی طلبہ کے لیے2019۔20 ایجوکیشن لون کی درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

اقلیتی طلبہ کے لیے ایجوکیشن لون
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:34 PM IST

کرناٹک اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی طلبہ کے لیے ایجوکیشن لون کی درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستبمر تک ہے۔
اس سلسلے میں ضلع دھاروڈ کے اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن افسر اکبر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ' کرناٹک اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن کی جانب سے ہر برس اقلیتی طلبہ کو ایجوکشن لون دیا جاتا ہے۔ اس بار بھی اقلیتی طلبہ کو سنہ 2019-20 کے لیے جو لون دیا جائے گا اس کی درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

ایجوکیشن لون کی عرضی کی آخری تاریخ 30 ستمبر

لون کے لیے ضلع دھاروڈ شہر کے اقلیتی آفس میں 30 ستمبر تک عرضی داخل کرسکتے ہیں۔ جس میں بی ایس سی انجینئرنگ میڈیکل ڈپلوما اور دیگر کورسز کے لیے اقلیتی طلبہ کے لیے موقع رہےگا۔

اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر اقلیتی بے روزگار نوجوانوں، اقلیتی کسانوں کے لیے بھی گنگا کلیان بور بھی مفت ڈالنےکی اسکیم موجود ہے۔

اس کے علاوہ اقلیتی طبقے کی ترقی کے لیے کئی سبسیڈی لون بھی دیا جاتا ہے۔ اقلیتی عوام اس سہولت کا پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں'۔

Intro:مینارٹی طلبہ کویجوکشن لون عرضی ڈالنے کی آخری تاریخ 30

Body:کرناٹک مینارٹی ڈولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے مینارٹی طلبہ کےلئے ایجوکیشن لون عرضی ڈالنے کی آخری تاریخ اسی ماہ کی30 تک ہے. اس لئے ریاست کرناٹک کے ضلع دھاروڈ کے مینارٹی ڈولپمنٹ کارپوریشن آفیسر جناب اکبر صاحب نے بتاتے ہوے کہا. کرناٹک مینارٹی ڈولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے ہرسال مینارٹی طلبہ کویجوکشن لون دیاجاتاہے.اس باربھی مینارٹی طلبہ کو2019-20سال کے لیے عرضی ڈالا جارہا ہے-اسکے لیے دھاروڈ شہر کے مینارٹی آفیس میں 30 ستمبر تک عرضی ڈال سکتے ہیں. جس میں بی یس سی انجرنگ میڈیکل ڈپلامہ اور دیگر ڈگری مینارٹی کے طلبہ کےلئے موقعہ رہےگا. اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر مینارٹی بہ روزگار نوجوانوں، مینارٹی کسانوں کےلئے بھی گنگا کلیان بوربھی مفت ڈالنےکی اسکیم موجود ہے. اس علاقہ اہم مقصد مینارٹی کی ترقی کےلئے کئ سبسیڈی لون بھی دیا جاتاہے. اس لئے مینارٹی عوام اس سہولت کا پورا فائدہ اٹھا نے کی کوشش کریں.... 1..بایٹ...دھارواڈ ضلع مینارٹی ڈولپمنٹ کارپوریشن آفیسر اکبر صاحب... 2....بائٹ...مقامی طلبہ.. 3...بائٹ..مقامی طلبہ.... ای ٹی وی بھارت کے لئے دھاروڈ سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.