ETV Bharat / city

کرناٹک: تھیٹر آرٹسٹوں کو سرکاری ٹیچر بنانے کا مطالبہ - ناٹک اکیڈمی کے سابقہ رکن سندیپ

کرناٹک میں تھیٹر آرٹسٹوں کو سرکاری اسکولوں میں ٹیچر کے عہدے پر بھرتی کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سینئر اور جونیئر تھیٹر آرٹسٹوں کو سرکاری اسکولوں میں ٹیچر کے عہدے پر بھرتی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہا‍ں کے رنگ بھومی چتر کلا آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

Karnataka: Demand for theater artists to become government teachers
کرناٹک: تھیٹر آرٹسٹوں کو سرکاری ٹیچر بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 7:33 AM IST

اس احتجاج میں شامل ناٹک اکیڈمی کے سابقہ رکن سندیپ نے کہا کہ تھیٹر آرٹسٹوں کو 2008 میں اسکولوں میں ریاستی حکومت نے ٹیچر کے عہدے پر بھرتی کرنے کا وعدہ کیا تھا، جس کے بعد ریاست میں کئی جگہوں پر ڈپلومہ تھیٹر آرٹس کورس شروع کیا گیا۔ کئی طلبا نے اس کورس کو مکمل کیا مگر ابھی تک انھیں اسکولوں میں بھرتی نہیں کیا گیا ہے۔

ویڈیو

تھیٹر آرٹس سے تعلیم حاصل کرنے والے بچے سماج میں اچھائی اور برائی کو ڈرامہ کے ذریعے پیش کر سکتے ہیں، جن کا بچوں پر اچھا اثر پڑ سکتا ہے۔ ریاست بھر میں ایک ہزار سے زیادہ تھیٹر آرٹسٹ بے روزگار ہیں۔ اس لیے سرکاری اسکولوں میں ٹیچر پوسٹ بھرتی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

حج کمیٹی کرناٹک کے نومنتخب چیئرمین رفیع الدین نے ذمہ داری قبول کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.