ETV Bharat / city

گلبرگہ: لاک ڈاؤن سے متعلق عوامی رائے

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے ہی گلبرگہ کی عوام تذبذب کی شکار ہے، کہ آیا گلبرگہ میں بھی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا؟ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے عوامی رائے جاننے کی کوشش کی۔

gulbarga: public opinion on lockdown
gulbarga: public opinion on lockdown
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 11:06 PM IST

ریاست کر ناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ بنگلور اور بنگلور اربن میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ اس لیے ریاستی حکومت نے بنگلور شہر اور اطراف کے علاقوں کو 14 جولائی سے 22 جولائی تک کل 9 دن کے لیے مکمل لاک ڈون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

خیال رہے کہ کرناٹک میں بنگلور کے بعد گلبرگہ وہ شہر ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ لاک ڈاؤن کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے عوامی رائے جاننے کی کوشش کہ کیا گلبرگہ میں بھی لاک ڈاؤن نافذ ہونی چاہیے یا نہیں۔ جس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔ درجنوں لوگ نے لاک ڈون نافذ کرنے کی بات کی تو وہیں درجنوں افراد لاک ڈاؤن کو غیر ضروری بتائے۔

خبروں کے مطابق گلبرگہ ضلع میں بھی لاک ڈون نافذ کرنے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈورپا کرناٹک کے ہر ضلع سے افسران سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ گلبرگہ ضلع کمشنر سے بھی گلبرگہ کے حالات کا جائزہ لیا ہے۔

گلبرگہ کے عوام ہلچل مچ رہی ہےکہ آیا گلبرگہ میں بھی لاک ڈون نافذ ہوگا۔اگر ہوگا تو کیا گلبرگہ کے سپرمارکیٹ، محباز مارکٹ. پوری طرح سے بند رہے گی یا اس بار کا لاک ڈاؤن قدر مختلف ہوگا۔ اسی تذبذب میں عوام بڑے پیمانے پر خریداری میں مصروف دکھائی دے رہیں۔ اب دیکھنا دلچسپ ہوگا ک کیا گلبرگہ میں بھی لاک ڈون نافذ ہوتا ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.