ETV Bharat / city

گلبرگہ: تقسیم اسناد اور نئے شمسی کیلنڈر کا اجرا

کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ مسلم امپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سراج بابا کو'فخر کلبرگی' ایوارڈ اور آنجہانی ماروتی مانپاڑے کو کلبرگی رتن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

گلبرگہ: تقسیم اسناد اور نئے شمشی کیلنڈر کا رسم اجرا پروگرام

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 7:59 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کرناٹک اسٹیٹ گورمنٹ مسلم امپلائز ایسوسی ایشن بنگلور شاخ گلبرگہ کی جانب سے خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن ترقی ہال میں ایسوسی ایشن کی جانب سے شائع کردہ سنہ 2021 کے کیلنڈر کی رسم اجرا، و طلباء کو انعامات و ایوارڈ سے نوازنے کے لیے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ: تقسیم اسناد اور نئے کیلنڈر کے رسم اجرا پروگرام

اس موقع پر سنہ 2021 کے کیلنڈر کا رسم اجراء محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام رکن اسمبلی گلبرگہ شمال نے انجام دیا اور کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ مسلم امپلائز ایسوسی ایشن کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر سید اسماعیل پاشاہ نے پودے کوپانی دیکر تقریب کا افتتاح کیا۔

جلسہ کی صدرات سید نثار احمد وزیر ضلع صدر ڈپٹی تحصیلدار نے کی۔ اس تقریب میں ڈاکٹر شیخ شاہ محمد افضل الدین جنیدی المعروف سراج بابا جانشین و سجادہ نشیں بارگاہ حضرت شیخ دکن شیخ روضہ گلبرگہ کو بھارت میں پہلے حجرہ 'صلوۃٰ النبی صلی اللہ علیہ وسلم' کی تعمیر کے ضمن میں 'فخر کلبرگی' ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وہیں آنجہانی ماروتی مانپاڑے کو ان کی بے لوث خدمات اور ہندو مسلم اتحاد اور اقلیتوں کے لئے فلاحی کام اور ہمدردانہ خدمات کے ضمن میں ان کے فرزند سنیل کو ماروتی مانپاڑے کو کلبرگی رتن ایوارڈ دیا گیا۔ اس دوران نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور کورونا وائرس کے دوران اپنی بے لوچ خدمات انجام دینے والوں کو تہنیئت پیش کی گئی۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ: رکشا چلانے والوں کا حکومت سے مطالبہ

اس موقع پر کرناٹک گورمنٹ اسٹیٹ مسلم امپلائیز کے ریاستی سکریٹری اسماعیل پاشاہ نے کہاکہ' اس تنظیم کا آغاز سنہ 2012 میں شروع ہوا۔ اس کا اہم مقصد ریاست کے تمام مسلم امپلائز کو ایک پلاٹ فارم میں لاکر اقلیتی طبقے کی ترقی کے لئے کام کرناہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.