ETV Bharat / city

پونچھ: ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی - ضلع ہسپتال منڈی میں پہنچایا گیا

اہل خانہ کے مطابق حنیفہ بی مویشی چرانے گئى ہوئی تھیں کہ اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئى۔

woman critical injured
ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی
author img

By

Published : Sep 1, 2021, 7:29 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں ریچھ کے حملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا‌ ہے، جس سے لوگوں میں سخت خوف دیکھنے کو مل رہا‌ ہے۔ وہیں منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں گگڑیاں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جس کی شناخت حنیفہ بیگم زوجہ حبیب ڈار ساکنہ گگڑیاں کے بطور ہوئی ہے۔

ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی

خاتون کو مقامی لوگوں کی مدد سے سب ضلع ہسپتال منڈی میں پہنچایا گیا جہاں اس کا بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد اسے ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق حنیفہ بی مال مویشی چرانے گئى ہوئی تھیں کہ اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس دوران خاتون شدید زخمی ہوگئى۔

یہ بھی پڑھیں:پونچھ: 'صرف بیس دنوں میں ہی سڑک پہلے سے بدتر ہوگئی'

اس موقع پر اہل خانہ نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا‌ کہ ہماری امداد کی جائے تاکہ اس کی جان کی حفاظت کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.