ETV Bharat / city

مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:35 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST

مرکزی وزیر کیرن رجیجو نے آج جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کا دورہ کیا۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے بگھوتی نگر میں 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر انڈور سپورٹس ہال کا افتتاح کیا۔

مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا
مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا

ابتدائی تقریب میں ان کے ہمراہ رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما، صوبائی کمشنر جموں سنجیوں شرما، ضلع ترقیاتی کمشنر جموں سوشما چوہان اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم جاوید چودھری موجود تھے۔

مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا

ابتدائی تقریب میں ان کے ہمراہ رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما، صوبائی کمشنر جموں سنجیوں شرما، ضلع ترقیاتی کمشنر جموں سوشما چوہان اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم جاوید چودھری موجود تھے۔

مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا
Intro:مرکزی سرکار کی جانب سے عوامی رابطہ کےتحت آج جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں  مرکزی وزیر کرن رجو نے جموں کا دورہ کیا اس دورہ کے دوران انہوں نے بگھوتی نگر جموں میں 4 کروڑ روپیہ کیلاگت سے تعمیر ہوا انڈور سپورٹس ہال کا افتدا کیا افتدائ تقریب میں ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ممبر جوگل کشور شرما صوبائی کمشنر جموں سنجیوں شرما،  ظلع ترقیاتی کمشنر جموں  سوسما چوہان اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم جاوید چھودری موجود تھے 

byt of naseem javaid chowdhry jammu Kashmir sports council secretary


Body:مرکزی سرکار کی جانب سے عوامی رابطہ کےتحت آج جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں  مرکزی وزیر کرن رجو نے جموں کا دورہ کیا اس دورہ کے دوران انہوں نے بگھوتی نگر جموں میں 4 کروڑ روپیہ کیلاگت سے تعمیر ہوا انڈور سپورٹس ہال کا افتدا کیا افتدائ تقریب میں ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ممبر جوگل کشور شرما صوبائی کمشنر جموں سنجیوں شرما،  ظلع ترقیاتی کمشنر جموں  سوسما چوہان اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم جاوید چھودری موجود تھے 

byt of naseem javaid chowdhry jammu Kashmir sports council secretary


Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.