ETV Bharat / city

Reactions on Film the Kashmir Files: کشمیر فائلز فلم پر کشمیری مہاجر پنڈت کیا سوچتے ہیں؟

گزشتہ روز ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم 'دی کشمیر فائلز' کے بارے میں ملا جلا ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ Reactions on Film the Kashmir Files اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے کشمیری پنڈتوں سے بات کی اور اس سے کشمیر فائلز فلم کے بارت میں ان کا ردعمل جاننے کی کوشش کی۔

دی کشمیر فائلز پر ردعمل
دی کشمیر فائلز پر ردعمل
author img

By

Published : Mar 13, 2022, 5:03 PM IST

کشمیر فائلز فلم Movie the Kashmir Files جس میں کشمیر میں شورش کے پھوٹ پڑنے کے بعد کشمیر کی صورتحال اور کشمیری پنڈتوں کی حالت زار کو دکھایا گیا ہے۔ یہ فلم ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔

کشمیر فائلز نامی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح 90 کی دہائی کے اوائل میں کشمیری پنڈتوں کو وادیٔ کشمیر میں اپنے گھروں اور چولہے چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ جموں اور ملک کے دیگر حصوں میں ہجرت کرنے کے بعد وہ کس طرح مشکل وقت گزارتے ہیں۔

دی کشمیر فائلز پر ردعمل

اس تعلق سے کشمیری پنڈت ویر جی کازرو نے کہا کہ 'اس فلم میں کشمیری پنڈتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ابھی تک کشمیری پنڈتوں کے نام پہ صرف سیاست کھیلی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.