ETV Bharat / city

PDP Press Conference: بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 8:17 PM IST

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب یوتھ صدر ویریندر سنگھ سونو نے پارٹی ہیڈ کوارٹر گاندھی نگر میں پریس کانفرنس Press Conference at Party Headquarters Gandhinagar کے دوران کہا کہ جموں وکشمیر پولیس، سی آئی ایس ایف، بی ایس ایف کی سرحدی بٹالین کے ساتھ مختلف زمروں کے لیے جاری بھرتیوں کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ بے حد افسوسناک اور باعث تشویش Treatment of Candidates is Extremely Sad and Disturbing ہے۔

Should be Justice with Unemployed Youth
بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی PDP Press Conference نے مرکزی حکومت اور جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے مختلف جاری بھرتیوں کے امیدواروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے، اسے بی جے پی حکومت کی نوجوان مخالف پالیسی Anti-Youth Policy of the BJP Government قرار دیا۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی People's Democratic Party کے نائب یوتھ صدر ویریندر سنگھ سونو نے پارٹی ہیڈ کوارٹر گاندھی نگر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں وکشمیر پولیس، سی آئی ایس ایف، بی ایس ایف کی سرحدی بٹالین کے ساتھ مختلف زمروں کے لیے جاری بھرتیوں کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ بے حد افسوسناک اور باعث تشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کے تئیں مرکز مکمل طور پر لاتعلقی برت رہی ہے، کیونکہ اگست 2019 سے پہلے شروع کی گئی تمام بھرتیوں کو روک دیا گیا ہے اور امیدوار اس عمل کی تکمیل کے لیے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔

پی ڈی پی رہنما نے کہا کہ 'وہ امیدوار جنہوں نے پہلے ہی درخواست دی تھی اور جو انتخابی عمل سے گزرے تھے، ان کو دوبارہ تنظیمی قانون 2019 کے تحت جموں و کشمیر سے باہر کے امیدواروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے انہیں تین سال تک انتظار کرایا جارہا ہے۔

مقامی امیدواروں کی قیمت اور مفادات پر باہر کے امیدواروں کے بارے میں فکر مند ہیں، جنہوں نے پہلے ہی انتخابی عمل میں حصہ لیا تھا۔ ان میں سے اکثر انتخابی عمل کی تکمیل کے لیے دو سے تین سال انتظار کر رہے ہیں اور عمر سے زیادہ ہو رہے ہیں۔

جبکہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس سی اور سروس سلیکشن بورڈ سمیت ریکروٹنگ ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جے اینڈ کے ری آرگنائزیشن ایکٹ سے پہلے شروع کیے گئے انتخابی عمل کو روک دیں۔

یہ ان تمام لوگوں کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہے جو جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کے نفاذ سے قبل پہلے ہی مختلف زمروں کے عہدوں کے لیے انتخاب کے عمل میں تھے۔

مزید پڑھیں: 'جموں و کشمیر میں بے روزگاری سے نوجوان ذہنی تناﺅ کا شکار'

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کی آواز کو دبانے کے لیے پولیس فورسز کا استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور نوجوانوں کے تئیں دباؤ بنائے جانے کی پالیسیوں کی مذمت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.