ETV Bharat / city

Outrage against draft report of delimitation commission: جموں میں حد بندی کمیشن کی عبوری رپورٹ کے خلاف احتجاج جاری - بی ایس پی کا جموں پریس کلب کے باہر احتجاج

بی ایس پی کارکنان نے جموں پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ اس کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما نے بھی کہا کہ بی جے پی اراکان پارلیمنٹ 14 فروری تک حد بندی کمیشن کے سامنے ڈرافٹ رپورٹ میں اپنے اعتراضات جمع کریں Jugal Kishore Sharma on Delimitation گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آر ایس پورہ اور سچیت گڑھ علاقوں کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف اعتراضات درج کریں گے۔

Outrage against draft report of delimitation commission

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 3:48 PM IST

حدبندی کمیشن کی عبوری رپورٹ کومسترد Rejection of interim report of delimitation commission کرتے ہوئے جہاں چناب خطہ کی عوام سراپا احتجاج ہے، وہیں ضلع جموں کے علاقہ سچیت گڑھ کے عوام نے بھی اس رپورٹ کو لیکر جموں پریس کلب کے باہر بہوجن سماج وادی پارٹی کے بینر تلے احتجاج کیا۔ BSP protest outside jammu press club

ویڈیو
اس موقع پر احتجاج میں شامل بہوجن سماج پارٹی جموں کشمیر کے صدر صوم راج منگوترا نے کہا کہ انہیں اس ڈیجیٹل دور میں الیکشن کمیشن نے ایسا سبق سکھایا کہ جووہ بھول نہیں سکتے۔

انہوں نے کہا کہ "ہم اپنی نمائندگی تیار کر رہے ہیں، جو حد بندی کمیشن، ڈویژنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سانبہ کے سامنے پیش کی جائے گی"۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں میں سخت ناراضگی ہے اور کمیشن کو مذکورہ پنچایتوں کو سانبہ اسمبلی حلقہ کے اندر رکھنے کے ہمارے مطالبہ پر غور کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بنگلاڈ اور پنگڈور جیسی پنچایتیں اور رام گڑھ اسمبلی حلقہ (ایس سی کے لیے ریزرو) میں شامل ہونے کی مستحق تھیں، کو بلاجواز طریقے سے سانبہ اسمبلی حلقہ کا حصہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا "ان دونوں پنچایتوں نے بھی مسودہ رپورٹ کی مخالفت کی تھی اور غالب امکان ہے کہ وہ بھی کمیشن کے سامنے اپنی نمائندگی پیش کریں گے اور ان پر زور دیتے ہوئے مجوزہ حلقہ میں ترمیم کریں گے"۔

یہ بھی پڑھیں: Jugal Kishore Sharma on Delimitation: بی جے پی قائدین حد بندی کمیشن کے سامنے اعتراضات درج کریں گے

دریں اثناء لوگوں نے سچیت گڑھ اسمبلی حلقہ کو آر ایس پورہ میں شامل کئے جانے کے خلاف احتجاج جاری رکھا اور کمیشن کی تجویز پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما نے بھی کہا کہ بی جے پی اراکان پارلیمنٹ 14 فروری تک حد بندی کمیشن کے سامنے ڈرافٹ رپورٹ میں اپنے اعتراضات جمع کریں Jugal Kishore Sharma on Delimitation گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آر ایس پورہ اور سچیت گڑھ علاقوں کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف اعتراضات درج کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.