ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک ہلاک، تین زخمی - موت

ضلع پونچھ میں ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 8:49 AM IST

یہ واقعہ منڈی تحصیل میں ٹاٹا سومو پیش آیا۔ حادثے میں دیگر تین لوگ زخمی بھی ہوئے۔
ٹاٹا سومو جے کے 12۔4520 بانڈی کماخانہ گاؤں سے مڈی آرہی تھی۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک،متعلقہ ویڈیو
گاؤں والوں نے زخمیوں کو منڈی سو ضلع ہسپتال گیے، جہاں پر ڈاکٹروں نے ماجدہ بیگم اہلیہ عبدالسلام کو ہلاک قرار دیا،جبکہ دیگر تین لوگوں کا علاج چل رہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.