ETV Bharat / city

BJP Is Playing Theatrics of Peace: 'مرکز جموں و کشمیر میں 'امن کا ڈرامہ' کھیل رہی ہے' - pdp chief mehbooba targets lg administration in jk

جموں کے آر ایس پورہ دورے پر آئی جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی PDP President Mehbooba Mufti نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، لیکن حکومت ان کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو بھی حکومت کے کام کاج پر سوالات اٹھاتے ہیں انہیں طاقت کے زور پر دبایا جارہا ہے۔

مرکز جموں و کشمیر میں 'امن کا ڈرامہ' کھیل رہی ہے

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 3:15 AM IST

Updated : Dec 24, 2021, 6:17 PM IST

جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی Jammu and Kashmir People's Democratic Party کی صدر وسابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتیPDP president and Former Chief Minister of Jammu and Kashmir Mehbooba Mufti نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت حکومت لوگو ں کے حقوق People's Rights دبا رہی ہے۔ آر ایس پورہ دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہاکہ انتظامیہ کے ہاتھوں لوگوں کے بنیادی اور آئینی حقوق Fundamental and Constitutional Rights of the People کو دبایا جارہاہے۔

مرکز جموں و کشمیر میں 'امن کا ڈرامہ' کھیل رہی ہے

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے لیکن حکومت ان کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جو بھی حکومت کے کام کاج پر سوالات اٹھاتے ہیں انہیں طاقت کے زور پر دبایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں کے مسائل حل کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ پی ڈی پی صدر کے مطابق حکومت کے خلاف بولنا بھی اب جرم بن گیا ہے، جموں و کشمیر کی عوام کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں: PDP Meeting in Jammu: جموں میں تین برس بعد پی ڈی پی کا پہلا عوامی جلسہ

انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کو آر ایس پورہ میں تعمیر وترقی کے کام شروع کرنے ہیں، تو اس میں کسی کو کوئی حرج نہیں، لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ تعمیر وترقی کے نام پر لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا جائے۔ محبوبہ مفتی نے بتایا کہ حکومت کو یہ رویہ ترک کرکے آئین کی پاسداری کرنی چاہئے۔

Last Updated : Dec 24, 2021, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.