ETV Bharat / city

Covid -19 Relief: کووڈ سے ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کے لیے 50 ہزار معاوضہ کا اعلان - JAMMU KASHMIR COVID NEWS

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کووڈ -19 وبا کی  وجہ سے گذشتہ جمعہ تک جموں وکشمیر میں 4497 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے Covid -19 Deaths ہیں۔ ہلاک ہوئے افراد میں وادی کے 2294 اور جموں خطے کے 2185 افراد شامل ہیں۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 9:09 PM IST

دنیا بھر میں پھیلے وبا کووڈ-19 نے لاکھوں لوگوں کی جانیں لیں اور کئی لوگ ابھی بھی اس بیماری سے مبتلا ہو رہے ہیں۔وہیں بھارت میں بھی اس بیماری نے ہنگامہ مچایا اور انسانی جانوں کو کافی نقصان ہوا۔جموں وکشمیر میں بھی کووڈ -19 کی بیماری کی زد میں آیا اور ہیاں بھی کئی لوگوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ JK Government نے اس بیماری کی وجہ سے یتیم بچوں اور بیوائوں کو مالی امداد فراہم Covid Ex Gratia Relief کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں آگے زندگی چلانے میں کافی مدد کر رہی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، کووڈ -19 وبا کی وجہ سے گذشتہ جمعہ تک جموں وکشمیر میں4497 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فوت ہوئے افراد میں وادی کے 2294 اور جموں خطے کے 2185 افراد شامل ہیں۔ سب سے زیادہ اموات ضلع جموں میں ہوئی ہیں، جہاں 1157 لوگ فوت ہوئے۔

کورونا سے فوت ہوئے افراد میں بیشتر ایسے لوگ تھے، جو اکیلے اپنے کنبے کے کمانے والے تھے اور اس وجہ سے ان کے بچے اور بیویاں بے سہارا ہوئیں ہیں۔ ایسے کنبوں کی حالت زندگی بہتر بنانے کے لیے جمون وکشمیر انتظامیہ ر نے سنجیدہ اقدامات شروع کئے اور سکھشم اسکیم Sukhsham Scheme کو لانچ کرکے ان بے سہارا لوگوں کی مدد کی شروعات کی۔

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو حال ہی میں فی کس 50 ہزار روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسکیم سکشم کے تحت، زندہ بچ جانے والی شریک حیات، اور متاثرہ خاندانوں کے ایک سب سے بڑے زندہ بچ جانے والے رکن کو ایک ہزار روپے کی خصوصی ماہانہ پنشن براہ راست بنک خاطے میں جمع ہوگی بشرطیکہ وہ دوسری اسکیموں کے تحت کوئی پنشن حاصل نہ کر رہے ہوں۔

یہ اسکیم ان بچوں کو خصوصی اسکالرشپ بھی فراہم کرے گی، جنہوں نے اپنے کمانے والے والدین (والدین)/ بہن بھائیوں/ سرپرستوں کو کووڈ-19 سے کھو دیا ہے۔خصوصی اسکالرشپ ہر سال روپے کی شرح سے ادا کی جائے گی۔ 20,000 اور 40,000 روپے کے ذریعے 12ویں جماعت تک پڑھنے والے بچوں کو بالترتیب اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Covid -19 Death:کووڈ سے ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ فراہم کیا جائیگا

انتظامی کونسل نے کووڈ متاثرین کے خاندانوں کو سنبھالنے اور خودروزگار کے لیے مالی امداد سمیت مختلف سرکاری اسکیموں کے تحت فوائد کی توسیع میں سہولت فراہم کرنے کے لئے محکمہ سماجی بہبود میں ایک خصوصی سیل کے قیام کی بھی منظوری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.