ETV Bharat / city

ایل او سی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی

ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے مانکوٹ سیکٹر میں گاؤں کی لڑکیوں نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورسز کی کلائیوں پر راکھی باندھ کر ان کی لمبی عمر کے لیے دعائیں کی۔

ایل او سی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی
ایل او سی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 9:10 PM IST

جوانوں کی کلائیوں پر راکھی باندھنے والی بہنوں نے کہا کہ 'ملک اور ہماری سلامتی کی خاطر 24 گھنٹے سرحد کی حفاظت کرنے والے ان بھائیوں کو اپنے گھر سے دوری کا احساس نہ ہو اس لیے ہم نے ان کی کلائیوں پر راکھی باندھنے کے لیے ہم یہاں آئے ہیں ساتھ ہی ہم ان بہادر بھائیوں کی لمبی عمر کے لیے دعا بھی کرتے ہیں۔

ایل او سی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی کلائیوں پر بھی بندھی راکھی

مزید پڑھیں: حریت کانفرنس پر 'یو اے پی اے' کے تحت پابندی عائد کرنے کا امکان

اس موقع پر آرمی افسر نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور اس تہوار پر ہم گھر بھی جانا چاہتے تھے اور اپنی بہنوں سے راکھی بندھوانا چاہتے تھے، لیکن یہاں موجود ہماری بہنوں نے اس کمی کو پورا کردیا، گھر سے دور رہ کر بھی ہمیں گھر کی طرح محسوس ہورہا ہے، ہم خوش ہیں کہ یہاں بھی ہمارا پریوار ہے جو خوشی کے موقع پر ہمارے ساتھ خوشیاں بانٹتا ہے'۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.