گذشتہ دن سری نگر سے بارہمولہ تک قومی شاہراہ سے پابندی ہٹالی گئی ہے۔
عام لوگوں کے مطابق ہفتے میں دو بار قومی شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے انھیں کافی نقصان اٹھانہ پڑرہا تھا۔
لوگوں کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح بارہمولہ شہر سے پابندی کو ختم کیا گیاہے، اسی طرح سے کشمیر میں ہر جگہ سے پابندی ہٹانی چاہئے۔