ETV Bharat / city

جموں میں موسلادھار بارش جاری - Meteorology Department

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے 10 جولائی کی شام سے ہی تیز ہوائیں اور بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

جموں میں موسلا دھار بارش جاری
جموں میں موسلا دھار بارش جاری
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 1:45 PM IST

پیر کے روز جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جولائی تک برفباری و بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

جموں میں موسلا دھار بارش جاری

دوسری جانب موسلادھار بارش کے سبب کئی علاقوں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا ہے اور متعدد مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔ دریائے توی میں بھی پانی کا بہاؤ تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: شدید گرمی کے بیچ بارش کی پیش گوئی

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 10 جولائی کی شام سے ہی تیز ہوائیں اور بارش کی پیش گوئی کی تھی اور کہا تھا کہ تیز ہوائیں چلنے کی رفتار 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.