ETV Bharat / city

Grenade Recovered in Surankote پونچھ کے سرنکوٹ میں نالے سے پرانا گرینیڈ بر آمد - پونچھ میں گرینیڈ بر آمد

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ کے فضل آباد علاقے میں ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔ Grenade recovered in Fazalabad village

پونچھ کے سرنکوٹ میں نالے سے پرانا گرینیڈ بر آمد

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 3:55 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں پولیس نے پیر کی صبح ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے پیر کی صبح قریب پونے دس بجے سرنکوٹ کے فضل آباد علاقے میں ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔ Grenade Recovered in Surankote

  • Jammu & Kashmir | Grenade recovered in Fazalabad village, Surankote area in Poonch; bomb disposal squad neutralized the grenade: District Police, Poonch pic.twitter.com/AVcwX4zN2h

    — ANI (@ANI) September 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Suspicious bag foundلائن آف کنٹرول کے قریب سے مشتبہ بیگ برآمد

انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضح رہے اس سے قبل 22 ستمبر کو ضلع پونچھ میں ہی لائن آف کنٹرول کے قریب سے ایک مشتبہ بیگ بر آمد ہوا تھا جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.