ETV Bharat / city

Dr. Gurdarshan Singh Joins JKNC: ڈاکٹر گرودرشن سنگھ نیشنل کانفرنس میں شامل - ڈاکٹر گرودرشن سنگھ

ممتاز سائنسدان اور CSIR-IIIM کے سابق سینیئر پرنسپل ڈاکٹر گرودرشن سنگھ نے جموں میں این سی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے سامنے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔ فاروق عبداللہ نے ڈاکٹر سنگھ کا پارٹی میں خیر مقدم کیا۔ Dr. Gurdarshan Singh Joins JKNC

Dr. Farooq Abdullah  welcomes  prominent scientist Dr. Gurdarshan Singh  into JKNC
ڈاکٹر گرودرشن سنگھ نیشنل کانفرنس میں شامل
author img

By

Published : Jul 22, 2022, 9:31 PM IST

جموں: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر سے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو ممتاز سائنسدان اور CSIR-IIIM کے سابق سینیئر پرنسپل اور سائنسدان ڈاکٹر گرودرشن سنگھ کو جموں میں پارٹی میں خوش آمدید کیا۔ ڈاکٹر سنگھ کا پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ پارٹی تحقیق اور علمی صلاحیتوں میں ان کے تجربے سے فائدہ اٹھائے گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر سنگھ ایک سماجی کارکن بھی ہیں اور CSIR –IIIM جموں (ICMR نئی دہلی سے منظور شدہ لیب) کی Covid-19 ٹیسٹنگ لیب کے مجموعی طور پر انچارج بھی تھے۔ این سی میں شمولیت کے بعد ڈاکٹر سنگھ نے پارٹی کو مضبوط کرنے کا عزم کیا۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر رتن لال گپتا صوبائی صدر جموں شیخ بشیر احمد صوبائی سیکرٹری جموں سجاد احمد کچلو زون صدر چناب ویلی وجے لوچن پی پی ایس سی سیل، عبدالغنی تیلی پی پی او بی سی سیل اور دیگر شامل تھے۔ Dr. Gurdarshan Singh Joins JKNC

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.