ETV Bharat / city

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن کا جائزہ لیا - DC Kishtwar press Conferene

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے دچھن کے ہونجواڑ کی موجودہ حالات پرجانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ دن رات لوگوں کی امداد کر رہی ہے اور ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ گزشتہ پانچ روز سے ہونجواڑ گاوں میں ایک کیمپ میں قیام پزیر ہے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 3:50 PM IST

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ راحت رسانی کا کام جاری ہے اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں علاج کیا جا رہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن کا جائزہ لیا

جو شدید حالات میں ہے انہیں کشتواڑ سے جموں ریفر کیا جا رہا ہے۔

مزیدبتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر روزانہ کشتواڑ دچھن کے حادثے کی مسلسل رپورٹ لے رہے ہیں ۔

ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار کو ہدایت بھی جاری کی ہے کہ جو پل بہے گئے ہیں۔انہیں ایمرجنسی طور پر بنایا جائے۔

لیفٹینٹ گورنر کی ہدایت کے مطابق زخمی لوگوں کو اور ہلاک ہونے والےلوگوں کے افراد خاندان کو معاوضہ دیا جائےگا ۔

مزید پڑھیں:

مزید کہا کہ گاوں کے جو لوگ بلٹ فورس کے قابل ہونگے ہر گھر کےایک شخص کو ایس پی او کی نوکری دی جائےگی۔جو سیکورٹی فورسز کے قابل نہیں ہے انہیں پاور پروجیکٹ میں بھرتی کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.