ETV Bharat / city

Captain Rohineet Sing Interview: جموں و کشمیر میں ایئر ایمبولینس سروسز کیلئے کوشاں کیپٹن روہنیت سنگھ سے خاص بات چیت - جموں و کشمیر میں ایئرایمبولینس سروسز

جموں کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے کیپٹن روہنیت سنگھ Captain Rohineet Sing نے وزارت برائے شہری ہوا بازی سے نان شیڈول آپریٹر پرمٹ حاصل کرنے والے پہلے شخص ہیں۔ کیپٹن روہنیت سنگھ جموں و کشمیر میں ایئر ایمبولینس سروسز شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔Captain Rohineet Sing Interview

captain Rohineet sing raina will shortly start air ambulance service for jk
جموں و کشمیر میں ایئرایمبولینس سروسز کے لیے کوشش کرنے والے کیپٹن روہنیت سنگھ رینا
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 9:04 PM IST

جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جموں کے ایک شہری کیپٹن روہنیت سنگھ Captain Rohineet Sing نے حکومت ہند کی وزارت شہری ہوا بازی سے باضابطہ طور پر نان شیڈول آپریٹر پرمٹ حاصل کرچکے ہیں۔

جموں و کشمیر میں ایئرایمبولینس سروسز کے لیے کوشش کرنے والے کیپٹن روہنیت سنگھ رینا

کیپٹن روہنیت سنگھ 2018 سے ہی جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے فضائی خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں وہ ایک چھ سیٹر کا ایئر کرافٹ بھی خرید چکے ہیں لیکن اب وہ ایئر ایمبولینس سروسز شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Captain Rohineet Sing Interview

اس تعلق سے کیپٹن روہنیت سنگھ رینا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جہاز اڑانے کی تربیت لینے کے بعد میں نے کمرشیل ایئر کرافٹ اڑانے اور خریدنے کو ترجیح دی کونکہ میں اپنے ملک اور اپنی ریاست کے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ میری سوچ، اس سوچ سے بالکل مختلف ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بیروں ملک نوکری تلاش کی جائے بلکہ میں اپنے ملک میں اپنی ریاست کو فروغ دینے کے تعلق سے کام کرنے کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: بلندیوں پر پرواز کرنے والی اولین حجابی پائلٹ

اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے فضائی کنیکٹیوٹی کی طرف کام کرنے کے لیے سوچا ہے اور مستقبل میں بے روزگار نوجوان کو اس میں روزگار بھی فراہم کیا جائے گا۔

کیپٹن روہنیت سنگھ رینا نے بیرون ملک کناڈا سے جہاز چلانے کی تربیت لی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کناڈا سے چھ سیٹر ایئر کرافٹ خریدا اور اب وہ بہت جلد مریضوں کی مدد کرنے کے لیے ایئر ایمبولینس خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.