ETV Bharat / city

شجرکاری مہم کے ذریعے ہلاک شدہ فوجی کو خراج عقیدت - فوجی چچا ایک بہترین شخصیت کےمالک تھے

راجستھان کے ضلع گہلوتا کے رہنے والے ایک جوان کی پہلی برسی کے موقع پر گاؤں والوں نے شجرکاری مہم کے ذریعہ انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

شجرکاری مہم کے ذریعے ہلاک فوجی کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 4:51 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع گہلوتا کے رہنے والے ایک سپاہی رام رتن سیودا (پھوجی چچا) کی پہلی برسی کے موقع پر گاؤں کے لوگوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر لوگوں نے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا، اس مہم میں گاؤں کے نوجوانوں و دیگر افراد نے کثیر تعداد میں حصہ لے کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

شجرکاری مہم کے ذریعے ہلاک فوجی کو خراج عقیدت

گاؤں کے نوجوان ستیش نے بتایا کہ فوجی چچا کی پہلی برسی کے موقع پر گاؤں کے لوگوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شجر کاری کی، فوجی چچا گاؤں کے نوجوانوں کے لیے آئیڈیل تھے وہ گاؤں کے ہر انسان کے لیے اور ملک کے لیے ہمیشہ تیار رہا کرتے تھے۔ وہ ہر کسی کی مدد کرتے تھے اور ہر کسی کے کام آتے تھے۔

ستیش نے کہا کہ انہوں نے ہمیں جن باتوں کے بارے میں بتایا تھا ہم لوگوں نے ان کی ان باتوں کو اپنی زندگی میں اتارا ہے اور مستقبل میں بھی ان کی باتوں پرعمل کریں گے۔

مزید پڑھیں:

ڈاک کے ذریعہ پاسپورٹ بھیجنے پرعازمین حج پریشان؟

انہوں نے کہا کہ' جو خواب نوجوانوں کو چچا نے دکھایا تھا اس خواب کو آج نوجوان پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں، ستیش نے بتایا کہ فوجی چچا ایک بہترین شخصیت کےمالک تھے، وہ جب گاؤں میں آتے تھے تو سب سے ملاقات کرتے تھے اور ان کی کہی ہوئی ہر ہر باتیں ہم سبھوں کے دلوں چھو جاتی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.