ETV Bharat / city

کائٹ فیسٹیول میں سیاحوں نے خوب مزے کیے

ہر برس 14 جنوری کو منایا جانے والا مکر سکرانتی کا تہوار آج منگل کے روز ریاست راجستھان میں دھوم دھام سے منایا گیا۔

سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں
سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:57 PM IST

اس موقع پر راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں کائٹ فیسٹیول (پتنگوں کا تہوار) کا اہتمام کیا گیا اس تہوار کا اہتمام ریاستی محکمۂ سیاحت کی جانب سے کیا گیا۔

سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں

اور اس تہوار میں شرکت کے لیے نہ صرف پورے ملک سے بلکہ دیگر ممالک کے سیاح بھی پتنگوں کے اس دلکش تہوار سے لطف اندوز ہونے کے لیے جئے پور پہنچے۔

سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں
سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں

بیرونی ممالک کے سیاحوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تقریبات ان کے ملک میں بھی ہوتی ہیں لیکن جس طرح سے یہاں پر کی گئی وہ قابل تعریف ہے اور ساتھ ہی جئے پور کی بھی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں
سیاح بولے مزہ آگیا جئے پور میں

غیر ملکی سیاحوں کا مزید کہنا ہے کہ وہ آج کی اس تقریب کو اپنےکیمرے میں قید کر اپنے آبائی ملک کے لوگوں کو اس خاص تہوار کے بارے میں بتائیں گے۔

وہیں بھارتی نژاد نیوزی لینڈ سے آئے سیاحوں کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں ریڈیو کے ذریعے یہ اطلاع دی جاتی ہے کی اس طرح کے تہوار سبھی بھارتی مل جل کر منائیں گے اور وہاں تمام لوگ جمع ہوتے ہیں اور اس طرح کے پروگرام کا اہتمام کرتے ہیں۔

Intro:کائٹ فیسٹول کے درمیان دوستان و دیگر ملک سے آئے ہوئے ٹورسٹ نے جے پور میں اڑائی پتنگ

Body:جے پور. ہر برس 14 جنوری کو منایا جانے والا مکر سکرانتی کا تہوار آج منگل کے روز ریاست راجستھان میں دھوم بھام کے ساتھ منایا گیا... اس موقع پر راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک کائٹ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا... اس فیسٹیول کا اہتمام محکمہ ٹورسٹ کی جانب سے کیا گیا.. اس خاص پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے ملک ہندوستان ہی نہیں بلکہ کئی دیگر ملکوں کے ٹورسٹ دارالحکومت جے پور کے جل محل علاقے میں پہنچے... یہاں پر ٹوریس نے میڈیا سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ اس طرح کے پروگرام ان کے ملک میں بھی ہوتے ہیں لیکن جس طرح سے یہاں پر پروگرام کیا گیا ہے وہ قابل تعریف ہے... انہوں نے کہا کی دارالحکومت جے پور کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے.. یہاں کے لوگ کافی زیادہ اچھے ہیں اور ہمیں کافی زیادہ عزت بھی دیتے ہیں... انہوں نے کہا کی ہم اس فیسٹیول کو اپنےکیمرے میں قید کرکے ہمارے ملک میں لے جائیں گے اور وہاں پر اس کے اس خاص پروگرام کے بارے میں عوام کو بتائیں گے.. وہی ہندوستان میں پیدا ہوکر نیوزی لینڈ میں بس گئے لوگوں کا کہنا تھا کہ ہمیں نیوزی لینڈ میں ریڈیو کے ذریعے یہ اطلاع دی جاتی ہے کی اس طرح کے تہوار سبھی ہندوستانی ایک ساتھ مل جل کر منائیں گے اور ہم تمام لوگ وہاں پر جمع ہوتے ہیں اور اس طرح کے پروگرام کا اہتمام کرتے ہیں.. لیکن جو بات ہندوستان کے کئی وار کئے وہ بات کی اور نہیں ہے... وہی اس فیسٹیول میں پتنگ اڑانے کے مجھے بھی ٹوٹنے جم کر لئے..

بائٹ - ٹورسٹ

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.