ETV Bharat / city

دو بڑے سڑک حادثے، کئی ہلاک، متعدد زخمی - حادثہ مین کئی لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے

راجستھان سے دو بڑے سڑک حادثے کی خبر موصول ہوئی ہے ایک حادثہ دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آیا جبکہ دوسرا بس کے پلٹ جانے کے سبب پیش آیا ہے دونوں حادثات میں کئی لوگوں کے ہلاک ہونے اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے تمام متاثرین کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دو بڑا سڑک حادثہ کئی ہلاک، کئی زخمی
دو بڑا سڑک حادثہ کئی ہلاک، کئی زخمی
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 10:49 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر جودھپور اور اجمیر میں دو بڑے حادثے پیش آئے ہیں۔

جودھپور میں واقع بنواس پلیا کے قریب ٹرک اور بس کے درمیان ہوئے زبردست تصادم کے سبب 8 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، ساتھ ہی اس حادثہ میں 12 لوگوں کے شدید زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔

وہیں اجمیر شہر کے نارولی بائی پاس کے قریب بھی ایک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک لکزری بس کے پلٹنے سے تقریبا 20 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تمام متاثرین کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے بعض کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے۔

مزید پرھیں:کورونا وائرس کے سبب کویت نے 7 ممالک کی پروازین منسوخ کی

دونوں مقامات پر پولیس اہلکار پہنچ کر معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.