ETV Bharat / city

راجستھان: کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز - corona virus in rajasthan

راجستھان میں ٹیسٹ کے لئے اب تک پانچ لاکھ 71 ہزار 543 نمونے لئے جاچکے ہیں۔ ان میں سے 5 لاکھ 56 ہزار 40 معاملوں کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے جبکہ 3317 معاملوں کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

Rajasthan
Rajasthan
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 6:04 PM IST

راجستھان میں آج کورونا کے 118 نئے معاملے سامنے آنے کی وجہ سے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 186 ہوگئی ہے جبکہ تین مریضوں کی موت ہو جانے سے اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 275 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق بھرت پور میں نئے کیسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد 39 ہوگئی ہے جس کی وجہ سے متاثرہ کورونا کی تعداد 937 ہوگئی ہے۔ اسی طرح، پالی 34، جے پور 19، اجمیر پانچ، ناگور چار، چورو، ڈنگر پور اور کوٹہ میں تین تین، الور، باڈمیر اور ٹونک میں دو دو اور جالور میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس کے علاوہ دوسری ریاست سے تعلق رکھنے والے شخص کا معاملہ بھی نئے معاملات میں شامل ہے۔

اس طرح جے پور میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھکر 2497، پالی میں 721، کوٹہ 544، ناگور 531، اجمیر 409، الور 249، باڈمیر 119، چورو 183، ڈونگر پور 388، جالور 341 اور ٹونک میں 180 ہوگئی ہے جبکہ ریاست میں دیگر ریاستوں کے کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 59 ہوگئی۔

ابھی تک ریاست میں بانسواڑاہ میں 90، باراں میں 62، بھیلواڑہ میں 186، بیکانیر میں 121، بوندی میں نو، چتوڑگڑھ میں 199، دوسہ 76، دھولپور میں 96، سری گنگا نگر میں 19، ہنومان گڑھ میں 34، جیسلمیر میں 79، جالور میں 185، جھنجنو میں 202، جودھ پور میں 2076، کرؤلی میں 36، پرتاپ گڑھ میں 14، راجسمند میں 166، سوائی مادھو پور میں 54، سیکر میں 348، سروہی 266، اور اودے پور میں 597 معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔

دارالحکومت جے پور میں کورونا سے دو اور پالی میں ایک اور افراد کی موت ہوگئی جس کی وجہ سے ریاست میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 275 ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی جے پور میں مرنے والوں کی تعداد 125 ہوگئی جبکہ پالي میں یہ آٹھ ہوگئی۔

ریاست میں ٹیسٹ کے لئے اب تک پانچ لاکھ 71 ہزار 543 نمونے لئے جاچکے ہیں۔ ان میں سے 5 لاکھ 56 ہزار 40 معاملوں کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے جبکہ 3317 معاملوں کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ تاہم ریاست میں اب تک 9175 مریض صحت مند ہوچکے ہیں جن میں سے 8784 کو اسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.