ETV Bharat / city

Corona Guideline Violation in Jaipur: جے پور میں کورونا گائیڈ لائن کی کھلے عام خلاف ورزی

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 7:46 AM IST

راجستھان کے جے پور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کورونا گائیڈ لائن کی کھلے عام خلاف ورزی کی گئی۔ Corona Guideline Violation Jaipur BJP Protest۔

Corona Guideline Violation in Jaipur
Corona Guideline Violation in Jaipur

ریاست راجستھان میں خواتین پر ہو رہے ہیں ظلم کو لے کر آج بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا Corona Guideline Violation in Jaipur Protest۔

ویڈیو دیکھیے۔
اس احتجاجی مظاہرے میں راجستھان حکومت کی جانب سے جو بھی گائڈ لائن کورونا وبا کو لے کر جاری کی گئی ہے اس کے خلاف ورزی کی گئی، اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے کسی بھی کارکنان نے اپنے چہرے پر ماسک نہی لگا رکھا تھا۔

وہی سماجی دوری بھی کسی طرح سے یہاں پر نظر نہی آیا۔

موقع پر تعینات پولیس محکمے کے افسران بھی ان لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہے۔
وہی جب کورونا گائیڈ لائن کہ در کنار کا سوال بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر صادق خان سے پوچھا تو صادق خان کا کہنا تھا کے جس طرح سے پاکستان میں کانگریس کی حکومت کے وقت میں خواتین پر جرم میں اضافہ ہو رہا ہے اس ہیں سامنے کورونا کچھ بھی نہی ہیں BJP Minority Front Jaipur Sadiq Khan۔

مزید پڑھیں:

دراصل بھارتی ریاست راجستھان میں جس طرح سے کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے۔ Corona Virus in Rajasthan۔ اس قہر کے مدنظر راجستھان حکومت کی جانب سے سبھی لوگوں کے چہرے پر ماسک لگانا ضروری بتایا گیا ہے اور سماجی دوری کا خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اگر کوئی اس قائد اعظم کے خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.