ETV Bharat / city

جے پور: سڑک حادثے پر وزیراعلی کا اظہار غم - latest news jaipur

راجستھان کے جے پور میں ریٹ کا امتحان دینے جا رہے پانچ طالب علموں سمیت چھ لوگوں کی دردناک سڑک حادثے میں موت ہوگئی، جس پر وزیراعلی اشوک گہلوت نے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے گھر والوں کو دو دو لاکھ اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپیے دینے کا اعلان کیا ہے۔

rj_jp_6 halak_02_dry_7204840
rj_jp_6 halak_02_dry_7204840
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 12:10 PM IST

جے پور: راجستھان کے سیکر میں ریٹ امتحان دینے جا رہے پانچ طالب علم سمیت چھ لوگوں کی موت پر وزیراعلی اشوک گہلوت نے غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے گھر والوں کو دو لاکھ روپیے دینے کا اعلان کیا ہے۔

rj_jp_6 halak_02_dry_7204840
وزیراعلی کا ٹوئٹ

ساتھ ہی زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں کابینی وزراء اور بی جے پی رہنماؤں نے اس دردناک حادثے کے شکار ہوئے لوگوں کی تئیں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ جے پور کے چاکسو علاقے میں سوار گیارہ لوگ ریٹ کا امتحان دینے سکر جارہے تھے کہ بے قابو گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں ڈرائیور اور ایک طالب علم کی موت موقع پر ہی ہوگئی، جبکہ علاج کے لئے لے جا رہے چار طالب علموں کی موت راستے میں ہوگئی۔ پانچ لوگ زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: دردناک سڑک حادثے میں 6 کی موت

راجستھان میں اتوار کے روز ریٹ کا امتحان ہے، جس میں 17 لاکھ کے قریب طلباء شریک ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.